• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

webmaster by webmaster
اگست 28, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آبا د۔ پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے 11 ارب 44 کروڑ کے واجبات جاری کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے وفاقی حکومت کا اہم اقدام، وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے11 ارب44کروڑ روپے قرض کی منظوری دے دی ہے۔حکومت کی طرف سے ریٹائرڈ ملازمین کو اس رقم سے واجبات ادا کئے جائیں گے،سرکاری دستاویز کے مطابق 11 ارب44کروڑ روپے کے فنڈ سٹیل ملز کے اکاؤنٹ میں منتقلی کیلئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مراسلہ جاری کر دیا ہے،سرکاری دستاویز کے مطابق اخراجات مالی سال2020-21کے بجٹ سے ادا کئے جائیں گے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

راجن پور۔امن کے قیام کے لیے مذہبی رواداری کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

Next Post

میانوالی. معروف فوک گلوگارشفااللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے

Next Post
میانوالی. معروف فوک گلوگارشفااللہ خان روکھڑی  دل کا دورہ پڑنے سے   انتقال کر گے

میانوالی. معروف فوک گلوگارشفااللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
اسلام آبا د۔ پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے 11 ارب 44 کروڑ کے واجبات جاری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے وفاقی حکومت کا اہم اقدام، وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے11 ارب44کروڑ روپے قرض کی منظوری دے دی ہے۔حکومت کی طرف سے ریٹائرڈ ملازمین کو اس رقم سے واجبات ادا کئے جائیں گے،سرکاری دستاویز کے مطابق 11 ارب44کروڑ روپے کے فنڈ سٹیل ملز کے اکاؤنٹ میں منتقلی کیلئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مراسلہ جاری کر دیا ہے،سرکاری دستاویز کے مطابق اخراجات مالی سال2020-21کے بجٹ سے ادا کئے جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.