• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اساتذہ کا کوروناٹیسٹ کروانےکاحتمی فیصلہ7ستمبرکو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس

webmaster by webmaster
اگست 27, 2020
in First Page, لاہور
0
اساتذہ کا کوروناٹیسٹ  کروانےکاحتمی فیصلہ7ستمبرکو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا ۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس

لاہور۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کے معاملہ پر یوٹرن لے لیا، کہتے ہیں سکول کھلنے سے قبل تمام اساتذہ کا کورونا ٹیسٹ صرف ایک تجویز تھی،حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کے معاملہ پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ سکول کھلنے سےقبل تمام اساتذہ کا کوروناٹیسٹ صرف ایک تجویز تھی،ٹیسٹ کروانےکاحتمی فیصلہ7ستمبرکو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں سکول کھلنے سے قبل تمام اساتذہ کیلئے کورونا رپورٹ جمع کروانا لازمی قرار دیا تھا، ہر ٹیچر کو اپنی مدد آپ کے تحت کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی تھی، جس پر پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے کہا تھا کہ اگر حکومت نے اساتذہ کے سرکاری خرچ پر ٹیسٹ نہ کروائے تو اساتذہ سکولوں میں داخل نہیں ہوں گے بلکہ گیٹ پر ہی دھرنا دیں گے، صوبائی وزیر تعلیم زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے اقدامات کریں۔

Post Views: 21
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور سابق وزیر اور رہنما کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں

Next Post

لیہ ۔پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر دوکانداروں کو جرمانے

Next Post

لیہ ۔پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر دوکانداروں کو جرمانے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کے معاملہ پر یوٹرن لے لیا، کہتے ہیں سکول کھلنے سے قبل تمام اساتذہ کا کورونا ٹیسٹ صرف ایک تجویز تھی،حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کے معاملہ پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ سکول کھلنے سےقبل تمام اساتذہ کا کوروناٹیسٹ صرف ایک تجویز تھی،ٹیسٹ کروانےکاحتمی فیصلہ7ستمبرکو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں سکول کھلنے سے قبل تمام اساتذہ کیلئے کورونا رپورٹ جمع کروانا لازمی قرار دیا تھا، ہر ٹیچر کو اپنی مدد آپ کے تحت کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی تھی، جس پر پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے کہا تھا کہ اگر حکومت نے اساتذہ کے سرکاری خرچ پر ٹیسٹ نہ کروائے تو اساتذہ سکولوں میں داخل نہیں ہوں گے بلکہ گیٹ پر ہی دھرنا دیں گے، صوبائی وزیر تعلیم زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے اقدامات کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.