• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

webmaster by webmaster
اگست 17, 2020
in First Page, لاہور
0
تحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

لاہور۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہوچکا ہے،مشکل حالات سے نکل آئے ہیں اور جلد اچھا وقت آنے والاہے،ہم کاغذی شیروں کی طرح نہیں دلیروں کی طرح کام کرتے ہیں،نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کی رتی بھر گنجائش نہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کے صوبائی حلقہ 151میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں،ہم نعرے نہیں، عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں،ہم وعدے نبھانے کے لئے کرتے ہیں، ریکارڈ مدت میں ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جارہی ہیں،محروم معشیت طبقات کی محرومیاں دور کرنے اور ان کے حالات بدلنے کا وقت آگیا،عوام نے تبدیلی کا مینڈیٹ دیا، اب تبدیلی آکر رہے گی۔

Post Views: 43
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان . محکمہ تعلیم سکولزپنجاب میں اختیارات نچلی سطح پر ٹرانسفرکیے جائیں‘رشید احمد بھٹی

Next Post

ملک میں کورونا وبا کے 2 لاکھ 69 ہزارمریض صحت یاب

Next Post
ملک میں کورونا وبا کے 2 لاکھ 69 ہزارمریض صحت یاب

ملک میں کورونا وبا کے 2 لاکھ 69 ہزارمریض صحت یاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہوچکا ہے،مشکل حالات سے نکل آئے ہیں اور جلد اچھا وقت آنے والاہے،ہم کاغذی شیروں کی طرح نہیں دلیروں کی طرح کام کرتے ہیں،نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کی رتی بھر گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کے صوبائی حلقہ 151میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں،ہم نعرے نہیں، عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں،ہم وعدے نبھانے کے لئے کرتے ہیں، ریکارڈ مدت میں ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جارہی ہیں،محروم معشیت طبقات کی محرومیاں دور کرنے اور ان کے حالات بدلنے کا وقت آگیا،عوام نے تبدیلی کا مینڈیٹ دیا، اب تبدیلی آکر رہے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.