• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس قابو میں آنے لگا ، پاکستان میں مصدقہ مریضوں کی تعداد میں کمی ہونا شروع ہو گئی

webmaster by webmaster
جولائی 23, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا وائرس قابو میں آنے لگا ، پاکستان میں مصدقہ مریضوں کی تعداد میں کمی ہونا شروع ہو گئی

اسلام آباد پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر کمی ہوتی جارہی ہے اور اب ملک بھر میں وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد کم ہو کر 5 ہزار کی سطح پر آ گئی ہے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کئے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر پختونخوا میں 2108 ، اسلام آباد میں 2355، بلوچستان میں 231 ، گلگت بلتستان میں 54 اور آزاد کشمیر میں 467 ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 17 لاکھ 99 ہزار 290 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 763 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اس طرح ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار 190 ہوئی ہے۔ جن میں سے 2 لاکھ 13 ہزار 175 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے جب کہ فعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 50 ہزار307 ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ کیسز

سندھ میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 15 ہزار 213 ہوگئی ہے، پنجاب میں 91 ہزار 129 ، خیبرپختونخوا میں 32 ہزار 753 ، بلوچستان میں 11 ہزار 517، اسلام آباد میں 14 ہزار 722، آزاد جموں و کشمیر میں ایک ہزار 961 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 896 مصدقہ مریض ہیں۔

اموات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا سے 32 افراد کا انتقال ہوا ہے جس کے بعد اس وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5709 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں 2 ہزار 100، سندھ میں 2 ہزار 60، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 158، اسلام آباد میں 162، بلوچستان میں 136، آزاد کشمیر میں 48 اور گلگت بلتستان میں 45 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں جب کہ ایک ہزار 382 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Post Views: 35
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں گذشتہ سال لاکھ 77ہزار سے زائد مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں ۔ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان

Next Post

حکومت نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، رانا ثنا اللہ

Next Post
حکومت نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، رانا ثنا اللہ

حکومت نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، رانا ثنا اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر کمی ہوتی جارہی ہے اور اب ملک بھر میں وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد کم ہو کر 5 ہزار کی سطح پر آ گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کئے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر پختونخوا میں 2108 ، اسلام آباد میں 2355، بلوچستان میں 231 ، گلگت بلتستان میں 54 اور آزاد کشمیر میں 467 ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 17 لاکھ 99 ہزار 290 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 763 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اس طرح ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار 190 ہوئی ہے۔ جن میں سے 2 لاکھ 13 ہزار 175 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے جب کہ فعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 50 ہزار307 ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ کیسز سندھ میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 15 ہزار 213 ہوگئی ہے، پنجاب میں 91 ہزار 129 ، خیبرپختونخوا میں 32 ہزار 753 ، بلوچستان میں 11 ہزار 517، اسلام آباد میں 14 ہزار 722، آزاد جموں و کشمیر میں ایک ہزار 961 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 896 مصدقہ مریض ہیں۔ اموات نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا سے 32 افراد کا انتقال ہوا ہے جس کے بعد اس وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5709 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں 2 ہزار 100، سندھ میں 2 ہزار 60، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 158، اسلام آباد میں 162، بلوچستان میں 136، آزاد کشمیر میں 48 اور گلگت بلتستان میں 45 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں جب کہ ایک ہزار 382 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.