• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں کورونا کے 565 نئے کیسز، مزید 21 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
سلمان رفیق ، سیف الملوک کھوکھر ، شاہ زین، عثمان ترکئی، بھی کورونا کا شکار

لاہور۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے 565 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 86 ہزار 556 ہو گئی۔ لاہور میں 281، ننکانہ صاحب میں 5، قصور میں 5، شیخوپورہ میں 8 اور راولپنڈی میں 52 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔حافظ آباد میں 4، منڈی بہاؤ الدین میں 13، چکوال میں ایک، گوجرانوالہ میں 12، سیالکوٹ میں 9، نارووال میں 13، گجرات میں 34 اور ملتان میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

خانیوال میں 11، فیصل آباد میں 24، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 5 اور رحیم یار خان میں 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سرگودھا میں 14، بہاولنگر میں 2، بہاولپور میں 12، ڈی جی خان میں 14، لودھراں میں 3، مظفر گڑھ میں 7، راجن پور میں ایک، اوکاڑہ میں 9، پاک پتن میں 15 اور ساہیوال میں 3 مزید کیسز سامنے آئے۔

پنجاب میں کورونا سے مزید 21 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد ایک ہزار 2006 ہو گئی۔ صوبے میں 55 ہزار 175 افراد کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث 5 ہزار 197 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر ہیں۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

رانا جی کی سنگت میں ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کورونا سے انتقال

Next Post
وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کورونا سے انتقال

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا کورونا سے انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے 565 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 21 افراد جاں بحق ہو گئے ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 86 ہزار 556 ہو گئی۔ لاہور میں 281، ننکانہ صاحب میں 5، قصور میں 5، شیخوپورہ میں 8 اور راولپنڈی میں 52 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔حافظ آباد میں 4، منڈی بہاؤ الدین میں 13، چکوال میں ایک، گوجرانوالہ میں 12، سیالکوٹ میں 9، نارووال میں 13، گجرات میں 34 اور ملتان میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ خانیوال میں 11، فیصل آباد میں 24، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 5 اور رحیم یار خان میں 3 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔سرگودھا میں 14، بہاولنگر میں 2، بہاولپور میں 12، ڈی جی خان میں 14، لودھراں میں 3، مظفر گڑھ میں 7، راجن پور میں ایک، اوکاڑہ میں 9، پاک پتن میں 15 اور ساہیوال میں 3 مزید کیسز سامنے آئے۔ پنجاب میں کورونا سے مزید 21 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد ایک ہزار 2006 ہو گئی۔ صوبے میں 55 ہزار 175 افراد کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث 5 ہزار 197 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 2 لاکھ 48 ہزار 872 افراد متاثر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.