• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوز،ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاب

webmaster by webmaster
جولائی 11, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا سےمزید 65افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد2لاکھ46ہزار سے تجاوز،ڈیڑھ لاکھ سے زائد صحتیاب

اسلام آباد ۔پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2752  کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجب کہ مزید 65  اموات سے جاں بحق افراد کی تعداد5,123ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں اموات کی شرح دو اعشاریہ ایک فیصد ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان بھر میں 23 ہزار 569 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2,752افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 46 ہزار 351ہو گئی ہے جن میں سے ایک لاکھ  53ہزار 134افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ملک میں صحتیابی کی شرح 62.2فیصد ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 65اموات بھی ہوئیں ہیں جس کے بعد جاں بحق ہونے والے کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور اس وقت 5 ہزار 123 تک پہنچ گئی ہے ۔حکومت کی جانب سے 2,156افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اب تک سندھ میں سامنے آ چکے ہیں جہاں تعداد ایک لاکھ تجاوز کر گئی ہے ،سندھ میں 102,368افراد اس موذی وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ ، پنجاب میں 85 ہزار 991، خیبرپختونخو امیں 29ہزار775، اسلام آباد میں 13ہزار927،  بلوچستان میں 11ہزار128،گلگت بلتستان میں 1ہزار630 اور آزاد جموں و کشمیر میں 1,532کیسز سامنے آچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 65 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد پانچ ہزار 123ہو گئی ہے ۔ کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہو ئیں ہیں جہاں تعداد 1,985ہو گئی ہے جبکہ سندھ میں 1,713، کے پی کے میں 1,074، اسلام آباد میں 147، گلگت بلتستان میں 36، بلوچستان میں 126اور آزاد کشمیر میں 42افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 53ہزار 134افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد کا تعلق سندھ ہے ، سندھ میں اب تک 59 ہزار 165افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں جبکہ پنجاب میں 53ہزار 836، کے پی کے میں 20ہزار 271اسلام آباد میں 10 ہزار 441، گلگت بلتستان میں 1303، بلوچستان میں 7,224اور آزاد کشمیر میں 894افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

Next Post

یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ایکٹمراانجکشن سنگین مریضوں کو لگانے سے خبردار کردیا

Next Post
یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ایکٹمراانجکشن سنگین مریضوں کو لگانے سے خبردار کردیا

یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے ایکٹمراانجکشن سنگین مریضوں کو لگانے سے خبردار کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 2752  کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجب کہ مزید 65  اموات سے جاں بحق افراد کی تعداد5,123ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں اموات کی شرح دو اعشاریہ ایک فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان بھر میں 23 ہزار 569 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 2,752افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 46 ہزار 351ہو گئی ہے جن میں سے ایک لاکھ  53ہزار 134افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ملک میں صحتیابی کی شرح 62.2فیصد ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 65اموات بھی ہوئیں ہیں جس کے بعد جاں بحق ہونے والے کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور اس وقت 5 ہزار 123 تک پہنچ گئی ہے ۔حکومت کی جانب سے 2,156افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اب تک سندھ میں سامنے آ چکے ہیں جہاں تعداد ایک لاکھ تجاوز کر گئی ہے ،سندھ میں 102,368افراد اس موذی وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔ ، پنجاب میں 85 ہزار 991، خیبرپختونخو امیں 29ہزار775، اسلام آباد میں 13ہزار927،  بلوچستان میں 11ہزار128،گلگت بلتستان میں 1ہزار630 اور آزاد جموں و کشمیر میں 1,532کیسز سامنے آچکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 65 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد پانچ ہزار 123ہو گئی ہے ۔ کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہو ئیں ہیں جہاں تعداد 1,985ہو گئی ہے جبکہ سندھ میں 1,713، کے پی کے میں 1,074، اسلام آباد میں 147، گلگت بلتستان میں 36، بلوچستان میں 126اور آزاد کشمیر میں 42افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 53ہزار 134افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد کا تعلق سندھ ہے ، سندھ میں اب تک 59 ہزار 165افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں جبکہ پنجاب میں 53ہزار 836، کے پی کے میں 20ہزار 271اسلام آباد میں 10 ہزار 441، گلگت بلتستان میں 1303، بلوچستان میں 7,224اور آزاد کشمیر میں 894افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.