• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

webmaster by webmaster
جولائی 7, 2020
in First Page, لاہور
0

لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کیلئے مجوزہ اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے محکمے میں اصلاحات اور اراضی سینٹرز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ریونیو کے حوالے سے عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے بنیادی اصلاحات کی جائیں گی۔ ریونیو کا ایسا نظام وضع کیا جائے گا جس سے عوام کو سہولت ملے۔ انہوں نے بورڈ آ ف ریونیو میں اصلاحات کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی ، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کمیٹی 7 روز میں بنیادی اصلاحات کے حوالے سے حتمی سفارشات پیش کرے گی۔ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے۔ ماضی کے حکمرانوں نے پٹوار کلچر کے خا تمے کے خالی نعرے لگائے۔ سابق دور میں پٹوار کلچر کے خا تمے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھا یا گیا۔ ہماری حکومت سابق دور کے بگاڑ کو درست کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ ہماری حکومت کا مقصدعوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ ریونیو معاملات کو بہتر بنانے کیلئے ہر سطح پر اصلاحات ضرور ی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اراضی سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کر کے عوام کو مزید ریلیف دیں گے۔ انہوں نے موبائل اراضی سینٹرز کو جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت کردی۔

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت،چیف سیکرٹری،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔کرونا وائرس ایس او پیز کے تحتلیہ کروڑ روڈ پر منتقل، بنیادی سہولیات کا فقدان

Next Post

آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

Next Post
آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کیلئے مجوزہ اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے محکمے میں اصلاحات اور اراضی سینٹرز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ریونیو کے حوالے سے عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے بنیادی اصلاحات کی جائیں گی۔ ریونیو کا ایسا نظام وضع کیا جائے گا جس سے عوام کو سہولت ملے۔ انہوں نے بورڈ آ ف ریونیو میں اصلاحات کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی ، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کمیٹی 7 روز میں بنیادی اصلاحات کے حوالے سے حتمی سفارشات پیش کرے گی۔ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے۔ ماضی کے حکمرانوں نے پٹوار کلچر کے خا تمے کے خالی نعرے لگائے۔ سابق دور میں پٹوار کلچر کے خا تمے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں اٹھا یا گیا۔ ہماری حکومت سابق دور کے بگاڑ کو درست کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ ہماری حکومت کا مقصدعوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ ریونیو معاملات کو بہتر بنانے کیلئے ہر سطح پر اصلاحات ضرور ی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اراضی سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کر کے عوام کو مزید ریلیف دیں گے۔ انہوں نے موبائل اراضی سینٹرز کو جلد فنکشنل کرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت،چیف سیکرٹری،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.