• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ڈی پی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ، بہترین کا ر کردگی پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ

webmaster by webmaster
جون 3, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ڈی پی  کی زیر صدارت کرائم میٹنگ،  بہترین کا ر کردگی پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ

لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی اولیہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ،امن و امان کا قیام،لوگوں کے جان و مال کی حفاظت، بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح،جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروشوں، کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے،قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں کہ جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو۔ ڈی پی اومحمد حسن اقبال

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ او زتھانہ جات،دفتر عملہ و دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ کرائم،امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی گئی،ڈی پی او نے پولیس افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سنگین،زیرتفتیش مقدمات کو جلد ازجلد حقائق کی روشنی میں یکسوکیا جائے، تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لاکر مجرمان اشتہاریوں،عدالتی مفروران کو گرفتار کیا جائے،امن و امان قائم رکھنے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں،سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان اور منشیات فروشوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کاروائیوں کا عمل مزید تیز کیا جائے، ڈی پی او نے مزید کہا کہ عوام الناس کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ جات میں کسی بھی شخص کو غیر قانونی حراست میں نہیں رکھا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی،ناانصافی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،موبائل گشت اورموٹرسائیکل گشت کے نظام کو مزید موثر اور مربوط بنایا جائے،قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں کہ جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو،امن و امان قائم رکھنے اور کرائم پر قابو پانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجائے،میٹنگ کے اختتام پر ڈی پی او نے بہترین کا ر کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا،بہترین کا ر کردگی میں ایس ایچ او کروڑ عدنان شہزاد اول،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی دوم اور ایس ایچ او فتح پور دانش علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

وفاقی حکومت کورونا کے بڑھتے کیسزپرپریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی پرغور

Next Post

بہترین کا ر کردگی میں ایس ایچ او کروڑ عدنان شہزاد اول،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی دوم اور ایس ایچ او فتح پور دانش علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Next Post

بہترین کا ر کردگی میں ایس ایچ او کروڑ عدنان شہزاد اول،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی دوم اور ایس ایچ او فتح پور دانش علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی اولیہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ،امن و امان کا قیام،لوگوں کے جان و مال کی حفاظت، بروقت انصاف کی فراہمی اولین ترجیح،جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروشوں، کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے،قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں کہ جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو۔ ڈی پی اومحمد حسن اقبال تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے اپنے دفتر میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ او زتھانہ جات،دفتر عملہ و دیگر افسران نے شرکت کی۔ دوران میٹنگ کرائم،امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی گئی،ڈی پی او نے پولیس افسران کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سنگین،زیرتفتیش مقدمات کو جلد ازجلد حقائق کی روشنی میں یکسوکیا جائے، تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لاکر مجرمان اشتہاریوں،عدالتی مفروران کو گرفتار کیا جائے،امن و امان قائم رکھنے کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں،سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان اور منشیات فروشوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کاروائیوں کا عمل مزید تیز کیا جائے، ڈی پی او نے مزید کہا کہ عوام الناس کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے،تھانہ جات میں کسی بھی شخص کو غیر قانونی حراست میں نہیں رکھا جائے گا،کسی کے ساتھ زیادتی،ناانصافی قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی،موبائل گشت اورموٹرسائیکل گشت کے نظام کو مزید موثر اور مربوط بنایا جائے،قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں کہ جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو،امن و امان قائم رکھنے اور کرائم پر قابو پانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایاجائے،میٹنگ کے اختتام پر ڈی پی او نے بہترین کا ر کردگی کا مظاہر ہ کرنے پر ایس ایچ او ز کونقد انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا،بہترین کا ر کردگی میں ایس ایچ او کروڑ عدنان شہزاد اول،ایس ایچ او چوک اعظم عابد علی دوم اور ایس ایچ او فتح پور دانش علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.