• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، شہباز شریف

webmaster by webmaster
مئی 29, 2020
in First Page, لاہور
0
جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف

لاہور ۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔

یوم تکبر کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو نیا استحکام بخشا۔ آج کا دن ہم سب کے لیے ناقابل فراموش ہے۔

صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ آج کے دن ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ سر اٹھا کر جئیں گے۔ ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ یاد رکھا جائے گا۔ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کیلئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا۔

اس موقع پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ان دنوں سیاست نہیں کرنی، مگر حقائق سے نظریں نہیں ہٹائی جا سکتیں۔ ہماری معیشت کورونا وائرس کے آنے سے پہلے ہی دم توڑ رہی تھی،وبا آنے کے بعد رہی سہی کسر بھی ختم ہوگئی۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا۔ یہی وقت تھا کہ وہ آگے بڑھتے اور قوم کو اکٹھا کرتے۔ سب جانتے ہیں کہ نواز شریف نے بھاری معاشی پیکج ٹھکرا دیا تھا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل نے سندھ اور جنوبی پنجاب میں تباہی مچا رکھی ہے۔ آج ہم نے تمام خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں مل کر معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے میدان عمل میں نکلنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ہمیں اتحاد، یقین محکم اور تنظیم کی ضرورت ہے۔ دفاع اور معاش کا چولی دامن کا ساتھ ہے، دونوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ آج ہمیں دشمن کے خطرے کے سامنے متحد ہو جانا چاہیے۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل

Next Post

ملتان۔ ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

Next Post
ملتان۔ ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

ملتان۔ ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ یوم تکبر کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج کے دن مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک کو نیا استحکام بخشا۔ آج کا دن ہم سب کے لیے ناقابل فراموش ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ آج کے دن ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ سر اٹھا کر جئیں گے۔ ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ یاد رکھا جائے گا۔ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے کیلئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ان دنوں سیاست نہیں کرنی، مگر حقائق سے نظریں نہیں ہٹائی جا سکتیں۔ ہماری معیشت کورونا وائرس کے آنے سے پہلے ہی دم توڑ رہی تھی،وبا آنے کے بعد رہی سہی کسر بھی ختم ہوگئی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کو متحد کرنے کیلئے کچھ نہیں کیا۔ یہی وقت تھا کہ وہ آگے بڑھتے اور قوم کو اکٹھا کرتے۔ سب جانتے ہیں کہ نواز شریف نے بھاری معاشی پیکج ٹھکرا دیا تھا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل نے سندھ اور جنوبی پنجاب میں تباہی مچا رکھی ہے۔ آج ہم نے تمام خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہمیں مل کر معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے میدان عمل میں نکلنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج ہمیں اتحاد، یقین محکم اور تنظیم کی ضرورت ہے۔ دفاع اور معاش کا چولی دامن کا ساتھ ہے، دونوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ آج ہمیں دشمن کے خطرے کے سامنے متحد ہو جانا چاہیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.