• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ضلع میں گندم خریداری ٹارگٹ 44ہزار میڑک ٹن بڑھادیاگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب سیڈ کارپوریشن جاوید محمود بھٹی

webmaster by webmaster
مئی 19, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ضلع میں گندم خریداری ٹارگٹ 44ہزار میڑک ٹن بڑھادیاگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب سیڈ کارپوریشن جاوید محمود بھٹی

لیہ(صبح پا کستان)ڈائریکٹر جنرل پنجاب سیڈ کارپوریشن جاوید محمود بھٹی نے کہاہے کہ متغیرموسمی حالات اور ٹڈی دل کے حملوں کے باعث ضلع میں گندم خریداری ٹارگٹ 44ہزار میڑک ٹن بڑھادیاگیا ہے۔ مہم کی تکمیل تک کاشتکاروں سے گندم خریداری جاری رکھی جائے گی۔انہوں نے یہ بات ضلع بھر کے گندم خریداری سنٹرز فتح پور،ٹیل انڈس،اڈا 217ٹی ڈی اے کے معائنہ کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی ایف سی محمدشعیب اور متعلقہ افسران اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ڈی جی سیڈکارپوریشن نے کہا کہ کاشتکاروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کی حق تلفی کرنے والے مڈل مین کو خریداری مراکز کے قریب بھی نہ آنے دیاجائے۔انہوں نے اس موقع ریکارڈ کی پڑتال،سٹاف کی حاضری اور اوزان کے پیمانے بھی چیک کیے۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

بریڈ فورڈ(UK ) میں کرونا وائرس اور زندگی … رپورٹ , سرمد عباس

Next Post

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید

Next Post
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ڈائریکٹر جنرل پنجاب سیڈ کارپوریشن جاوید محمود بھٹی نے کہاہے کہ متغیرموسمی حالات اور ٹڈی دل کے حملوں کے باعث ضلع میں گندم خریداری ٹارگٹ 44ہزار میڑک ٹن بڑھادیاگیا ہے۔ مہم کی تکمیل تک کاشتکاروں سے گندم خریداری جاری رکھی جائے گی۔انہوں نے یہ بات ضلع بھر کے گندم خریداری سنٹرز فتح پور،ٹیل انڈس،اڈا 217ٹی ڈی اے کے معائنہ کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی ایف سی محمدشعیب اور متعلقہ افسران اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ڈی جی سیڈکارپوریشن نے کہا کہ کاشتکاروں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کی حق تلفی کرنے والے مڈل مین کو خریداری مراکز کے قریب بھی نہ آنے دیاجائے۔انہوں نے اس موقع ریکارڈ کی پڑتال،سٹاف کی حاضری اور اوزان کے پیمانے بھی چیک کیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.