• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرایہ داروں کیلئے بڑی پریشانی، پنجاب حکومت نے کرایہ کی معافی کا حکم واپس لے لیا

webmaster by webmaster
مئی 1, 2020
in First Page, لاہور
0
کرایہ داروں کیلئے بڑی پریشانی، پنجاب حکومت نے کرایہ کی معافی کا حکم واپس لے لیا

راولپنڈی ۔ پنجاب حکومت نے وہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا جس میں پراپرٹی مالکان کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنی جگہ کا کرایہ وصول کرنے سے روکنے کا حکم دیا گیا تھا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے یہ نوٹیفکیشن ان مالکان کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے واپس لیا گیا ہے جن کا گزارہ ہی صرف مکانوں یا دکانوں کے کرائے سے ہوتا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کے دستخطوں سے 10 اپریل کو جاری ہونے والا نوٹیفکیشن واپس لیا گیا ہے۔

10 اپریل کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ کوئی بھی مالک مکان یا دکان اپنے کرایہ دار کو لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ نہ دینے پر زبردستی بے دخل نہیں کرے گا ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ حکم 2 مہینے کیلئے جاری کیا گیا تھا لیکن اب اسے واپس لے لیا گیا ہے۔

Post Views: 42
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ میں کرونا وائریس کا پہلا کنفرم کیس

Next Post

چو بارہ ۔ علاقه تھل کو آفت زدہ قرار دیا جاے ، عوامی مطا لبہ

Next Post

چو بارہ ۔ علاقه تھل کو آفت زدہ قرار دیا جاے ، عوامی مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی ۔ پنجاب حکومت نے وہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا جس میں پراپرٹی مالکان کو لاک ڈاؤن کے دوران اپنی جگہ کا کرایہ وصول کرنے سے روکنے کا حکم دیا گیا تھا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ نوٹیفکیشن ان مالکان کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے واپس لیا گیا ہے جن کا گزارہ ہی صرف مکانوں یا دکانوں کے کرائے سے ہوتا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا کے دستخطوں سے 10 اپریل کو جاری ہونے والا نوٹیفکیشن واپس لیا گیا ہے۔ 10 اپریل کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ کوئی بھی مالک مکان یا دکان اپنے کرایہ دار کو لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ نہ دینے پر زبردستی بے دخل نہیں کرے گا ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ حکم 2 مہینے کیلئے جاری کیا گیا تھا لیکن اب اسے واپس لے لیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.