• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

رمضان ریلیف پیکیج کیلیے 2.5 ارب مختص؛ 19 اشیا پر سبسڈی، یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے اطلاق

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
رمضان ریلیف پیکیج کیلیے 2.5 ارب مختص؛ 19 اشیا پر سبسڈی، یوٹیلٹی اسٹورز پر آج سے اطلاق

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان پیکیج کیلیے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیاء خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔

رمضان پیکیج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں پر دستیابی ممکن بنائی جائے گی جب کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان المبارک کیلیے اشیا کے نئے ریٹس کا اطلاق آج (جمعہ) سے ہو گا۔

منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن عمر حبیب خان لودھی نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد مزید 200 یوٹیلٹی سٹورز کھولے جائیں گے، ڈھائی ارب سے رمضان ریلیف پیکیج 17 اپریل سے عید تک جاری رہے گا، عوام کو 19 اشیا خورو نوش پر سبسڈی دی جا رہی ہے۔
یوٹیلیٹی سٹورزپر رمضان المبارک میں سبسڈائز اشیاء کے نئے ریٹ مقرر کر لیے گئے، آدھاکلو گرام کھجوروں کی قیمت میں10، بیسن 20 روپے فی کلو اور 200 گرام لال مرچ 18 روپے سستی ہوگئی۔500 گرام کھجوروں کا پیکٹ 90 روپے سے کم ہو کر 80 روپے کا ہو گیا۔ چاولوں کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی ہے۔

رمضان کے دوران چکی بیسن 20 روپے کمی کے بعد 140 روپے فی کلو میں دستیاب ہو گا۔ یوٹیلیٹی برانڈ کی دال ماش کی فی کلو قیمت 265 سے 255 ہو گی۔ لال مرچ 200 گرام کی قیمت میں 18 روپے کمی کی گئی ہے۔ اب 200 گرام لال مرچ 175 کے بجائے 157 روپے میں دستیاب ہوگی۔ہلدی100 گرام 35 سے 31، دھنیا پاؤڈر90 سے 81 اور 50 گرم مصالحہ پاؤڈر 64 سے 58 روپے کا ہوگا۔کالی مرچ 50 گرام 57 سے 51 روپے کی ہو گئی ہے۔ 100 گرام سفید زیرہ 99 سے 89 اور 100 گرام دڑا مرچ 88 سے 79 روپے میں دستیاب ہوگی۔ 95 گرام چائے 4 روپے کمی کے بعد 91 روپے میں دستیاب ہو گی۔

Tags: National News
Previous Post

اوپن یونیورسٹی کی فیسیں قسطوں میں جمع کرانے کی سہولت

Next Post

ملک میں کورونا کے مزید 8 مریض جاں بحق،7481 مصدقہ متاثرین

Next Post
ملک میں کورونا کے مزید 8 مریض جاں بحق،7481 مصدقہ متاثرین

ملک میں کورونا کے مزید 8 مریض جاں بحق،7481 مصدقہ متاثرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان پیکیج کیلیے2.5 ارب مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور19 اشیاء خوردونوش پر سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان پیکیج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ارزاں نرخوں پر دستیابی ممکن بنائی جائے گی جب کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان المبارک کیلیے اشیا کے نئے ریٹس کا اطلاق آج (جمعہ) سے ہو گا۔ منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن عمر حبیب خان لودھی نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد مزید 200 یوٹیلٹی سٹورز کھولے جائیں گے، ڈھائی ارب سے رمضان ریلیف پیکیج 17 اپریل سے عید تک جاری رہے گا، عوام کو 19 اشیا خورو نوش پر سبسڈی دی جا رہی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورزپر رمضان المبارک میں سبسڈائز اشیاء کے نئے ریٹ مقرر کر لیے گئے، آدھاکلو گرام کھجوروں کی قیمت میں10، بیسن 20 روپے فی کلو اور 200 گرام لال مرچ 18 روپے سستی ہوگئی۔500 گرام کھجوروں کا پیکٹ 90 روپے سے کم ہو کر 80 روپے کا ہو گیا۔ چاولوں کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی کلو تک کمی کر دی گئی ہے۔ رمضان کے دوران چکی بیسن 20 روپے کمی کے بعد 140 روپے فی کلو میں دستیاب ہو گا۔ یوٹیلیٹی برانڈ کی دال ماش کی فی کلو قیمت 265 سے 255 ہو گی۔ لال مرچ 200 گرام کی قیمت میں 18 روپے کمی کی گئی ہے۔ اب 200 گرام لال مرچ 175 کے بجائے 157 روپے میں دستیاب ہوگی۔ہلدی100 گرام 35 سے 31، دھنیا پاؤڈر90 سے 81 اور 50 گرم مصالحہ پاؤڈر 64 سے 58 روپے کا ہوگا۔کالی مرچ 50 گرام 57 سے 51 روپے کی ہو گئی ہے۔ 100 گرام سفید زیرہ 99 سے 89 اور 100 گرام دڑا مرچ 88 سے 79 روپے میں دستیاب ہوگی۔ 95 گرام چائے 4 روپے کمی کے بعد 91 روپے میں دستیاب ہو گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.