• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

منقول خط ہے ۔ ریاض الحق بھٹی

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2020
in کالم
0
جھوکا ں تھیسن آباد ول  … تحریر . ریاض بھٹی

یو اے ای نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا
2020 ایکسپو کینسل کردی گئی
سعودیہ دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے
آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے 5 ڈالر فی گھنٹہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔۔
برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رہے ہیں۔۔۔
اِس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا
امریکہ یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں
ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی?تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا
آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے سمندر بحری جہازوں سے صاف کر دئیے
تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ تیل ختم ہوگا نہ غربت آ? گی اب انہیں کہنا کہ تیل پی لیں پانی کی جگہ
ایٹم بمب اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب?بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں
سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا
آج کے کسی انسان نے سوچا تھا؟ کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا؟
2020 چڑھا مبارکیں پارٹیاں خوشیاں
ہیپی نیو ائیر
لے لو نیو ایئر
کیسا چڑھا پھر سال؟?مجھے باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہنگار ہونے کے مگر اللہ کا احسان ہے کہ اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے
مگر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُسکے جلال کی جھلک دیکھوں گا
اُلٹا کر رکھ دیا اُسنے ساری دنیا کو
وہ کہتا ہے کہ سب زمانے اُسکے ہیں
قربان جاؤں اپنے?اللہ کے
میں اللہ سے پناہ مانگتے ہو? کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُسکی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیا
ابھی ہواؤں اور پانیوں کو حکم نہیں ہوا زمین کو حکم نہیں ہوا صرف خورد بین سے بمشکل نظر آنے والا ایک عجیب حرکت کرنے والا وائرس ہے جس کے ڈر سے تصورات دم توڑے جا رہے ہیں۔۔۔۔
بے شک وہی اکیلا ہی غالب ہے.
خیال رہے اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کیلیے بلوے شروع ہو? تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہے اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے?جب بھوک غالب آجا? تو کونسا قانون؟کونسی تہذیب؟
کونسی معاشرت؟
کونسی اخلاقیات؟

Tags: column by riyaz bhatti
Previous Post

وزیراعظم نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے گرفتار افرادکو رہاکرنے کی ہدایت کردی

Next Post

امداد کی تقسیم اور کورونا کا پھیلاؤ، مظہر اقبال کھوکھر 

Next Post
ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

امداد کی تقسیم اور کورونا کا پھیلاؤ، مظہر اقبال کھوکھر 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
یو اے ای نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا 2020 ایکسپو کینسل کردی گئی سعودیہ دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے 5 ڈالر فی گھنٹہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔۔ برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رہے ہیں۔۔۔ اِس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا امریکہ یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی?تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے سمندر بحری جہازوں سے صاف کر دئیے تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ تیل ختم ہوگا نہ غربت آ? گی اب انہیں کہنا کہ تیل پی لیں پانی کی جگہ ایٹم بمب اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب?بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا آج کے کسی انسان نے سوچا تھا؟ کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا؟ 2020 چڑھا مبارکیں پارٹیاں خوشیاں ہیپی نیو ائیر لے لو نیو ایئر کیسا چڑھا پھر سال؟?مجھے باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہنگار ہونے کے مگر اللہ کا احسان ہے کہ اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے مگر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُسکے جلال کی جھلک دیکھوں گا اُلٹا کر رکھ دیا اُسنے ساری دنیا کو وہ کہتا ہے کہ سب زمانے اُسکے ہیں قربان جاؤں اپنے?اللہ کے میں اللہ سے پناہ مانگتے ہو? کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُسکی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیا ابھی ہواؤں اور پانیوں کو حکم نہیں ہوا زمین کو حکم نہیں ہوا صرف خورد بین سے بمشکل نظر آنے والا ایک عجیب حرکت کرنے والا وائرس ہے جس کے ڈر سے تصورات دم توڑے جا رہے ہیں۔۔۔۔ بے شک وہی اکیلا ہی غالب ہے. خیال رہے اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کیلیے بلوے شروع ہو? تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہے اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے?جب بھوک غالب آجا? تو کونسا قانون؟کونسی تہذیب؟ کونسی معاشرت؟ کونسی اخلاقیات؟
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.