• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈھائی ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

webmaster by webmaster
اپریل 9, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈھائی ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی دی جائے گی، اشیائے خوردنی 15 سے 20 فیصد سستی فراہم کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے سے متعلق سمری پر فیصلہ(کل)جمعرات کے روز تک موخر کر دیا ہے، ای سی سی کل ہونے والے اجلاس میں اس پر پھر غور کرے گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی میں کارکے کیس میں لیگل فیس کی ادائیگی کیلئے 1.5 ملین ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دے دے گئی ہے۔ اجلاس میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی ترسیل پر 30 جون تک ٹیکس چھوٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے، ملک بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ افراد میں رقوم تقسیم کی جائیں گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوتھ بزنس لون کیلئے 84 کروڑ کی سبسڈی سمیت سپلیمنٹری گرانٹس اور خیبر پختوان خوا میں ایف سی ٹریننگ سینٹر کے قیام ایڈوانس فنڈز جاری کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔

Post Views: 17
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

Poetry by #Anjum Sehrai# اب بات کیجئے

Next Post

کورونا وائرس:پنجاب میں کنفرم مریض 2188 جبکہ اموات کی تعداد 17 ہو گئی

Next Post
کورونا وائرس:پنجاب میں کنفرم مریض 2188 جبکہ اموات کی تعداد 17 ہو گئی

کورونا وائرس:پنجاب میں کنفرم مریض 2188 جبکہ اموات کی تعداد 17 ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں 2.5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی دی جائے گی، اشیائے خوردنی 15 سے 20 فیصد سستی فراہم کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے سے متعلق سمری پر فیصلہ(کل)جمعرات کے روز تک موخر کر دیا ہے، ای سی سی کل ہونے والے اجلاس میں اس پر پھر غور کرے گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی میں کارکے کیس میں لیگل فیس کی ادائیگی کیلئے 1.5 ملین ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری بھی دے دے گئی ہے۔ اجلاس میں احساس پروگرام کے تحت رقوم کی ترسیل پر 30 جون تک ٹیکس چھوٹ کی منظوری بھی دی گئی ہے، ملک بھر میں ایک کروڑ بیس لاکھ افراد میں رقوم تقسیم کی جائیں گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوتھ بزنس لون کیلئے 84 کروڑ کی سبسڈی سمیت سپلیمنٹری گرانٹس اور خیبر پختوان خوا میں ایف سی ٹریننگ سینٹر کے قیام ایڈوانس فنڈز جاری کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.