• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زیر حراست اغواکار خاتون ملزمہ کی نشاندہی پر 10سالہ معصوم بچی کی لاش بر آمد

قتل ہو نے والی دس سالہ شازیہ بی بی کو اغوا کاروں نے 22 اکتوبر 2019 کو پاک پتن سے اغوا کیا تھا ,ملتان ، پا کپتن اور تھانہ سٹی پو لیس لیہ کا مشترکہ آپریشن

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ زیر حراست  اغواکار خاتون ملزمہ کی نشاندہی پر 10سالہ معصوم بچی کی لاش بر آمد

لیہ {صبح پا کستان} لیہ میں زیر حراست اغواکار خاتون ملزمہ کی نشاندہی پر 10سالہ معصوم بچی کی لاش بر آمد ،ملتان ، پا کپتن اور تھانہ سٹی پو لیس لیہ کا مشترکہ آپریشن ، قانو نی کاروائی شروع ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ سیتل ماڑی ملتان کے ایس ایچ اومحمد اشرف کی سربراہی میں لیہ پو لیس کے ساتھ ایک مشترکہ کاروائی کے دوران لیہ کے چک نمبر 148 ٹی ڈی اے ما ہی والا کے ایک مکان سے دس سالہ بچی شازیہ بی بی کی ڈیڈ باڈی بر آ مد کر لی ۔ قتل ہو نے والی دس سالہ شازیہ بی بی کو اغوا کاروں نے 22 اکتوبر 2019 کو پاک پتن سے اغوا کیا تھا ، معصوم شازیہ بی بی کے اغوا کا مقدمہ مغویہ/ مقتولہ کے والد محمد رفیق کچھی کی مدعیت میں پا کپتن پو لیس نے درج کیا ۔

جب کہ ملتان پو لیس نے ایک اور اغوا کے مقد مہ میں دوران تفشیش گرفتار ملزمہ کو ثر بی بی کی نشا ندہی پر مقتولہ کی لاش چک نمبر 148 ٹی ڈی اے ما ہی والا کے ایک مکان سےبر آمد کرکے گروہ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کی کو ششیں تیز کر دی ہیں

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

بیانات اور اعلانات بجا مگر اقدامات۔۔۔۔؟؟ مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

معاشرے کے کسی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آرمی چیف

Next Post
انسدادِ دہشت گردی آپریشنز نے پاک فوج کو مزید سخت جان بنا دیا ہے، آرمی چیف

معاشرے کے کسی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ {صبح پا کستان} لیہ میں زیر حراست اغواکار خاتون ملزمہ کی نشاندہی پر 10سالہ معصوم بچی کی لاش بر آمد ،ملتان ، پا کپتن اور تھانہ سٹی پو لیس لیہ کا مشترکہ آپریشن ، قانو نی کاروائی شروع ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ سیتل ماڑی ملتان کے ایس ایچ اومحمد اشرف کی سربراہی میں لیہ پو لیس کے ساتھ ایک مشترکہ کاروائی کے دوران لیہ کے چک نمبر 148 ٹی ڈی اے ما ہی والا کے ایک مکان سے دس سالہ بچی شازیہ بی بی کی ڈیڈ باڈی بر آ مد کر لی ۔ قتل ہو نے والی دس سالہ شازیہ بی بی کو اغوا کاروں نے 22 اکتوبر 2019 کو پاک پتن سے اغوا کیا تھا ، معصوم شازیہ بی بی کے اغوا کا مقدمہ مغویہ/ مقتولہ کے والد محمد رفیق کچھی کی مدعیت میں پا کپتن پو لیس نے درج کیا ۔ جب کہ ملتان پو لیس نے ایک اور اغوا کے مقد مہ میں دوران تفشیش گرفتار ملزمہ کو ثر بی بی کی نشا ندہی پر مقتولہ کی لاش چک نمبر 148 ٹی ڈی اے ما ہی والا کے ایک مکان سےبر آمد کرکے گروہ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کی کو ششیں تیز کر دی ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.