• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مجھے آواز نہ دینا …سلیم ناصر

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2024
in شاعری
0
مجھے آواز نہ دینا …سلیم ناصر

مجھے آواز نہ دینا
اگر کبھی جو مر جاؤں
بکھر جاؤں
خس و خاشاک کی مانند
کبھی جو خاک کی مانند
کبھی جو اپنے آپ سے
کنارہ کش میں ہو جاؤں
اور خود کو ڈھونڈ نہ پاؤں
کہ خود کو بچانے کو
کوئی اکسیر نہ پاؤں
تیرا کوئی لفظ
کوئی تحریر نہ پاؤں
تمہارے پاس جو وقت نہیں
اور تیرا ساتھ پانے کا
اگر جو میرا بخت نہیں
تو پھر تم حرف چن چن کر
انہیں کوئی ساز نہ دینا
میرے مدفن پہ تم آ کر
مجھے آواز نہ دینا
کبھی جیون سے ڈر جاؤں
سنو تیری جدائی میں
اگر کبھی جو مر جاؤں۔

سلیم ناصر

Post Views: 65
Tags: poet saleem nasir
Previous Post

مستقل کالم ارداس .. ۔جنگل بستیوں تک آ گیاہے , تحریر ریاض الحق بھٹی ۔

Next Post

مہنگائی میں کمی کے حوالے سے جھوٹ بولے جا رہے ہیں. امیر جماعت اسلامی

Next Post
مہنگائی میں کمی کے حوالے سے جھوٹ بولے جا رہے ہیں. امیر جماعت اسلامی

مہنگائی میں کمی کے حوالے سے جھوٹ بولے جا رہے ہیں. امیر جماعت اسلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مجھے آواز نہ دینا اگر کبھی جو مر جاؤں بکھر جاؤں خس و خاشاک کی مانند کبھی جو خاک کی مانند کبھی جو اپنے آپ سے کنارہ کش میں ہو جاؤں اور خود کو ڈھونڈ نہ پاؤں کہ خود کو بچانے کو کوئی اکسیر نہ پاؤں تیرا کوئی لفظ کوئی تحریر نہ پاؤں تمہارے پاس جو وقت نہیں اور تیرا ساتھ پانے کا اگر جو میرا بخت نہیں تو پھر تم حرف چن چن کر انہیں کوئی ساز نہ دینا میرے مدفن پہ تم آ کر مجھے آواز نہ دینا کبھی جیون سے ڈر جاؤں سنو تیری جدائی میں اگر کبھی جو مر جاؤں۔

سلیم ناصر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.