• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں کرونا وائرس کا پہلا مریض ، ترکی ہسپتال مظفر گڑھ منتقل

webmaster by webmaster
مارچ 31, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ میں کرونا وائرس کا پہلا مریض ، ترکی ہسپتال مظفر گڑھ منتقل

لیہ {صبح پا کستان }لیہ میں کرونا وائرس کے پہلے کنفرم مریض کی پا زٹیو ٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق ہو گئی ،  ٹیسٹ مثبت رپورٹ آ نے پر مریض مظفر گڑھ ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطا بق تبلیغی مرکز لیہ سے ایک 65سالہ شخص کا کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر ترکی ہسپتال قرنطینہ مرکز مظفر گڑھ منتقل کردیا گیا،تبلیغی مرکز لیہ میں رائیونڈمرکز سے آنے والوں 209افراد جن کو مرکز میں ہی قرنطینہ کیا گیا تھا ان تمام لوگوں کے ابتدائی ٹیسٹ کرنے کے دوران 7افراد کو محکمہ صحت کی ہدایت پر بالکل الگ کردیا گیا تھا ان 7افراد میں سے ایک تبلیغی جماعت کا رکن ستانہ گل جو کہ باجوڑ ایجنسی کا رہائشی ہے کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسکیو 1122کے ریسکیورز نے انتہائی حفاطتی اقدامات کرتے ہوئے ستانہ گل کو ترکی ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا ہے،یہاں یہ بات واضع رہے کہ گذشتہ دنوں تبلیغی مرکز میں موجود ایک کارکن نے بھاگنے کی کوشش کی جس کو روکنے پر اس شخص نے ایس ایچ او سٹی لیہ محمد اشرف ماکلی پر چھری سے حملہ کرکے زخمی کردیا تھا جو اب حوالات میں بند ہے۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865 ہوگئی، 25 افراد جاں بحق

Next Post

ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا، وزیراعظم

Next Post
ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا، وزیراعظم

ملک میں کورونا وائرس بڑھے گا، یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ {صبح پا کستان }لیہ میں کرونا وائرس کے پہلے کنفرم مریض کی پا زٹیو ٹیسٹ رپورٹ کی تصدیق ہو گئی ،  ٹیسٹ مثبت رپورٹ آ نے پر مریض مظفر گڑھ ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطا بق تبلیغی مرکز لیہ سے ایک 65سالہ شخص کا کروناوائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر ترکی ہسپتال قرنطینہ مرکز مظفر گڑھ منتقل کردیا گیا،تبلیغی مرکز لیہ میں رائیونڈمرکز سے آنے والوں 209افراد جن کو مرکز میں ہی قرنطینہ کیا گیا تھا ان تمام لوگوں کے ابتدائی ٹیسٹ کرنے کے دوران 7افراد کو محکمہ صحت کی ہدایت پر بالکل الگ کردیا گیا تھا ان 7افراد میں سے ایک تبلیغی جماعت کا رکن ستانہ گل جو کہ باجوڑ ایجنسی کا رہائشی ہے کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسکیو 1122کے ریسکیورز نے انتہائی حفاطتی اقدامات کرتے ہوئے ستانہ گل کو ترکی ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا ہے،یہاں یہ بات واضع رہے کہ گذشتہ دنوں تبلیغی مرکز میں موجود ایک کارکن نے بھاگنے کی کوشش کی جس کو روکنے پر اس شخص نے ایس ایچ او سٹی لیہ محمد اشرف ماکلی پر چھری سے حملہ کرکے زخمی کردیا تھا جو اب حوالات میں بند ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.