• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کفایت شعاری مہم کو بڑا جھٹکا، صوبائی وزرا نے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کردیا

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2020
in First Page, لاہور
0
کفایت شعاری مہم کو بڑا جھٹکا، صوبائی وزرا نے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کردیا

لاہور ۔ تبدیلی سرکار کی کفایت شعاری مہم کو بڑا جھٹکا،متعدد صوبائی وزرا نے پرانی گاڑیاں استعمال کرنے سے انکار کرتے ہوئے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 22 نئی لش پش گاڑیاں خریدنے پر غور شروع کردیا ۔

سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے وزرا کومعاملہ کابینہ میں اٹھانے کی درخواست کردی ۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزرا کو جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے پاس یہی گاڑیاں ہیں جو مہیا کردی گئیں ہیں۔ نئی گاڑیوں کی منظوری ملی تو خریدیں گے ۔

Post Views: 39
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ماں، بیٹی، بہن، بیوی، عورت ہر روپ میں رحمت؛ آج خواتین کا عالمی دن

Next Post

ارے  دیکھو  اسے  کیا  ہو گیا ہے .. انجم صحرائی

Next Post
ارے  دیکھو  اسے  کیا  ہو گیا ہے .. انجم صحرائی

ارے  دیکھو  اسے  کیا  ہو گیا ہے .. انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ تبدیلی سرکار کی کفایت شعاری مہم کو بڑا جھٹکا،متعدد صوبائی وزرا نے پرانی گاڑیاں استعمال کرنے سے انکار کرتے ہوئے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 22 نئی لش پش گاڑیاں خریدنے پر غور شروع کردیا ۔ سمری وزیر اعلی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے وزرا کومعاملہ کابینہ میں اٹھانے کی درخواست کردی ۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزرا کو جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے پاس یہی گاڑیاں ہیں جو مہیا کردی گئیں ہیں۔ نئی گاڑیوں کی منظوری ملی تو خریدیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.