• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گندم بحران کی تحقیقات سے متعلق درخواست،وفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
گندم بحران کی تحقیقات سے متعلق درخواست،وفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب

اسلام آباد ۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے گندم بحران کی تحقیقات سے متعلق درخواست پروفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، جہانگیر ترین اور خسروبختیار سے بھی جواب طلب کرتے ہوئے فلور ملز ایسوسی ایشن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں گندم بحران کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ گندم کے بحران سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو ا، عدالت نے وفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، جہانگیر ترین اور خسروبختیار سے بھی جواب طلب کرلیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے فلور ملز ایسوسی ایشن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔

Post Views: 15
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: National News
Previous Post

ٹک ٹاک پر پابندی؛ پی ٹی اے کو جواب داخل کرانے کی مزید مہلت مل گئی

Next Post

مشتاق مہر نے نئے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا

Next Post
مشتاق مہر نے نئے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا

مشتاق مہر نے نئے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد ۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے گندم بحران کی تحقیقات سے متعلق درخواست پروفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، جہانگیر ترین اور خسروبختیار سے بھی جواب طلب کرتے ہوئے فلور ملز ایسوسی ایشن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں گندم بحران کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ گندم کے بحران سے آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو ا، عدالت نے وفاقی حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، جہانگیر ترین اور خسروبختیار سے بھی جواب طلب کرلیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے فلور ملز ایسوسی ایشن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.