• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اب بات کیجئے۔۔۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
فروری 28, 2020
in شاعری
0
اب بات کیجئے۔۔۔ انجم صحرائی

گھٹنے لگا ہے دم اب بات کیجئے
اف یہ انتظار کرم اب بات کیجئے

خامشی کے زہر نے کتنا ڈسا ہمیں
سہتے ہو کیوں ستم اب بات کیجئے

مجھ سے مرے نصیب نے چپکے سے یہ کہا
اجڑا ہے کیوں چمن اب بات کیجئے

صدیوں سے سہتے جبر کا قصہ سنایئے
کتنے سہے ہیں زخم اب بات کیجئے

دھرتی کے سارے رنگ لہومیں ڈبودیئے
ظالم ہے کتنا بے شرم اب بات کیجئے

 

انجم صحرائی

Post Views: 38
Tags: poety by anjum sehrai
Previous Post

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت الرٹ، تعلیمی اداروں کو بند نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

سکھر میں بڑا حادثہ ،مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آگئی ،ہلاکتیں

Next Post
سکھر میں بڑا حادثہ ،مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آگئی ،ہلاکتیں

سکھر میں بڑا حادثہ ،مسافر کوچ ٹرین کی زد میں آگئی ،ہلاکتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

گھٹنے لگا ہے دم اب بات کیجئے اف یہ انتظار کرم اب بات کیجئے

خامشی کے زہر نے کتنا ڈسا ہمیں سہتے ہو کیوں ستم اب بات کیجئے

مجھ سے مرے نصیب نے چپکے سے یہ کہا اجڑا ہے کیوں چمن اب بات کیجئے

صدیوں سے سہتے جبر کا قصہ سنایئے کتنے سہے ہیں زخم اب بات کیجئے

دھرتی کے سارے رنگ لہومیں ڈبودیئے ظالم ہے کتنا بے شرم اب بات کیجئے

 

انجم صحرائی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.