• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
فروری 27, 2020
in لیہ نیوز
0
صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی کا دورہ لیہ

لیہ( صبح پا کستان )صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی کا ضلع لیہ ایک روزہ دور ہ ، ڈی سی آفس میں ٹرانسپورٹ معاملات و پرائس کنٹرول بارے بریفنگ ۔جنرل بس سٹینڈ ،مارکیٹوں ،ماڈل بازار ،ڈی ایچ کیوہسپتال کے اچانک معائنے۔تفصیل کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی نے ضلع لیہ کاایک روزہ دورہ کیا۔انہوں نے ڈی سی آفس کمیٹی روم میں ٹرانسپورٹ معاملات بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،اے ڈی سی جی اشفاق احمدسیال ،موٹر وہیکل ایگزامینروسیم فیروز،اے سی چوبارہ سلیمان احمد،ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ موجود،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول پرویز قریشی موجود تھے۔ اسدرحمان گیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب مسافروں کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مقررہ کردہ کرایہ پر مسافروں کو بہترین،آرام دہ اور باوقار سفری سہولیات فراہم کی جائیں ۔اسد رحمان گیلانی نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ ،ڈی اور سی کلاس اڈوں پرتمام سہولیات اور سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔صوبائی سیکرٹری اسدرحمان گیلانی نے مزید کہا جو مالکان ائیرکنڈیشنڈ کرایہ وصول کررہے وہ انتظار گاہ اور گاڑیوںمیں ائیرکنڈیشنڈسہولیات دینے کے پابندہوں گے۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کی پاسنگ،انکی فٹنس،کرایوں کی وصولی،ڈرائیوروں و عملے کے رویے بارے مسافروں کو شکایت نہیں ہونی چاہیے۔اس موقع پر سیکرٹری آرٹی اے کامران انور نے ملٹی میڈیا کے ذریعے ٹرانسپورٹ معاملات کرایہ نامہ،پینے کا پانی،مردانہ و زنانہ انتظار گاہ،کینٹین ،مساجد ،صفائی ستھرائی ،سی سی ٹی وی کیمروںکی موجودگی،جرمانہ و چالان کرنے،آگ سے بچاﺅ بارے آلات کی موجود گی ودیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سی سی ٹی وی کیمروں کی میموری ایک ہفتہ تک بڑھانے،ڈرائیورز کے لیے الگ ریسٹ روم ،شکایت سیل کوچیک کرنے،اوگرا سے منظور شدہ سلنڈر رکھنے ،سپیشل پرسن کے لیے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے پرائس کنٹرول معاملات بارے اشیاءخوردنوش کے ریٹس ،سٹاک لمٹ کا تعین کرنے،عائد کردہ جرمانے ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی و ماہانہ اجلاس،قیمت پنجاب کے ذریعے موصولہ تمام 168شکایات کو حل کرنے ودیگر امور بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔صوبائیسیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی نے کہا کہ ماہ رمضان کی آمدپر قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو کنٹرول کیاجائے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔بعدازاں انہوں نے بس اڈوں، مسافر خانوں ،مارکیٹوں کا معائنہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قراردیا۔دریں اثناءانہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا بھی معائنہ کیا۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے بریفنگ دی ۔اس موقع پر انہوں نے ایمرجینسی،سٹور ادویات،ڈیوٹی پرموجودطبی عملہ کی حاضری،مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو چیک کیا ۔اس موقع پر صوبائیسیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی نے کہا کہ حکومت پنجاب شہریوں کوہمہ قسمی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے ضلعی انتظامیہ کلیدی کردار ادا کرے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

پاک فضائیہ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیارہے، ایئر چیف مارشل

Next Post

لیہ ۔کثیرالجہتی پاپولیشن ویلفیئرپروگرام کے تحت اسلام اور ذمہ دار والدین کے عنوان سے آگہی نشست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی کا ضلع لیہ ایک روزہ دور ہ ، ڈی سی آفس میں ٹرانسپورٹ معاملات و پرائس کنٹرول بارے بریفنگ ۔جنرل بس سٹینڈ ،مارکیٹوں ،ماڈل بازار ،ڈی ایچ کیوہسپتال کے اچانک معائنے۔تفصیل کے مطابق سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی نے ضلع لیہ کاایک روزہ دورہ کیا۔انہوں نے ڈی سی آفس کمیٹی روم میں ٹرانسپورٹ معاملات بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،اے ڈی سی جی اشفاق احمدسیال ،موٹر وہیکل ایگزامینروسیم فیروز،اے سی چوبارہ سلیمان احمد،ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ موجود،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول پرویز قریشی موجود تھے۔ اسدرحمان گیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب مسافروں کو آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مقررہ کردہ کرایہ پر مسافروں کو بہترین،آرام دہ اور باوقار سفری سہولیات فراہم کی جائیں ۔اسد رحمان گیلانی نے کہا کہ جنرل بس سٹینڈ ،ڈی اور سی کلاس اڈوں پرتمام سہولیات اور سیکورٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔صوبائی سیکرٹری اسدرحمان گیلانی نے مزید کہا جو مالکان ائیرکنڈیشنڈ کرایہ وصول کررہے وہ انتظار گاہ اور گاڑیوںمیں ائیرکنڈیشنڈسہولیات دینے کے پابندہوں گے۔انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کی پاسنگ،انکی فٹنس،کرایوں کی وصولی،ڈرائیوروں و عملے کے رویے بارے مسافروں کو شکایت نہیں ہونی چاہیے۔اس موقع پر سیکرٹری آرٹی اے کامران انور نے ملٹی میڈیا کے ذریعے ٹرانسپورٹ معاملات کرایہ نامہ،پینے کا پانی،مردانہ و زنانہ انتظار گاہ،کینٹین ،مساجد ،صفائی ستھرائی ،سی سی ٹی وی کیمروںکی موجودگی،جرمانہ و چالان کرنے،آگ سے بچاﺅ بارے آلات کی موجود گی ودیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سی سی ٹی وی کیمروں کی میموری ایک ہفتہ تک بڑھانے،ڈرائیورز کے لیے الگ ریسٹ روم ،شکایت سیل کوچیک کرنے،اوگرا سے منظور شدہ سلنڈر رکھنے ،سپیشل پرسن کے لیے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے پرائس کنٹرول معاملات بارے اشیاءخوردنوش کے ریٹس ،سٹاک لمٹ کا تعین کرنے،عائد کردہ جرمانے ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی و ماہانہ اجلاس،قیمت پنجاب کے ذریعے موصولہ تمام 168شکایات کو حل کرنے ودیگر امور بارے تفصیلی بریفنگ دی ۔صوبائیسیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی نے کہا کہ ماہ رمضان کی آمدپر قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو کنٹرول کیاجائے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔بعدازاں انہوں نے بس اڈوں، مسافر خانوں ،مارکیٹوں کا معائنہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قراردیا۔دریں اثناءانہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا بھی معائنہ کیا۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان نے بریفنگ دی ۔اس موقع پر انہوں نے ایمرجینسی،سٹور ادویات،ڈیوٹی پرموجودطبی عملہ کی حاضری،مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو چیک کیا ۔اس موقع پر صوبائیسیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب اسدرحمان گیلانی نے کہا کہ حکومت پنجاب شہریوں کوہمہ قسمی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے جس کے لیے ضلعی انتظامیہ کلیدی کردار ادا کرے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.