• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان تحصیل لیول ہسپتال سے 3 مشتبہ کروناوائرس مریض نشتر ہسپتال ملتان شفٹ

مشتبہ مریضوں میں خدابخش اسکی بیوی پٹھانی مائی اور اظہر عباس شا مل ہیں ,

webmaster by webmaster
مارچ 23, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان تحصیل لیول ہسپتال سے  3 مشتبہ کروناوائرس مریض نشتر ہسپتال ملتان شفٹ

لیہ(صبح پا کستان)تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان سے 3 مشتبہ کروناوائرس مریضوں کو نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کردیا گیا، ریسکیورز کو اسپیشل پروٹیکشن سوٹ ودیگر لوازمات سے لیس کر کے بھیجا گیا شفٹ کئے جانے والے مشتبہ مریضوں میں خدابخش اسکی بیوی پٹھانی مائی۔ تفتان چیک پوسٹ پر حساس ادارے کا اہلکار اظہر عباس شامل ہیں یہاں یہ بات واضع رہے کہ خدابخش ایران زیارات کے بعد پاکستان اپنے گھر لیہ کے نواحی علاقہ پہاڑ پور واپس آیا ہے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرامیر عبداللہ سامٹیہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کا عملہ وفیلڈ سٹاف کو بروقت متحرک کردیا ہے بیرون ملک سے آنے والے شہریوں کا ڈیٹا مرتب کرکے ان کی مانیٹرنگ جاری ہے اسی مانیٹرنگ کے دوران ایران سے واپس آنے والے خدابخش کو کھانسی ونزلہ کی شکایت ہونے تفتان بارڈر پر حساس ادارے کے اہلکار کو مزید تشخیص کیلئے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا ہے تاکہ اگر ان افراد میں کرونا وائرس موجود ہو تو اس کے مطابق علاج معالجہ ہوسکے متاثرہ مریضوں کو شفٹ کرنے سے قبل ریسکیو 1122کے اہلکاروں کوخصوصی ہدایات واقدامات کئے گئے جن میں خصوصی پروٹیکشن کٹ تمام اہلکاروں کو پہنائی گئی۔دوسری طرف سوشل میڈیا کے توسط ضلعی انتظا میہ کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ ضلع لیہ میں کرونا وائری کا کو ئی مریض نہیں ہے

قا رئین ۔ خبر کی تصویر کو ایڈت کیا گیا ہے

Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ

Next Post

لیہ ۔ ۔ کرونا وائرس کے تین مشتبہ مریضوں میں خدابخش اسکی بیوی پٹھانی مائی اور اظہر عباس شا مل ہیں ,

Next Post

لیہ ۔ ۔ کرونا وائرس کے تین مشتبہ مریضوں میں خدابخش اسکی بیوی پٹھانی مائی اور اظہر عباس شا مل ہیں ,

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)تحصیل لیول ہسپتال کوٹ سلطان سے 3 مشتبہ کروناوائرس مریضوں کو نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کردیا گیا، ریسکیورز کو اسپیشل پروٹیکشن سوٹ ودیگر لوازمات سے لیس کر کے بھیجا گیا شفٹ کئے جانے والے مشتبہ مریضوں میں خدابخش اسکی بیوی پٹھانی مائی۔ تفتان چیک پوسٹ پر حساس ادارے کا اہلکار اظہر عباس شامل ہیں یہاں یہ بات واضع رہے کہ خدابخش ایران زیارات کے بعد پاکستان اپنے گھر لیہ کے نواحی علاقہ پہاڑ پور واپس آیا ہے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرامیر عبداللہ سامٹیہ نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت کا عملہ وفیلڈ سٹاف کو بروقت متحرک کردیا ہے بیرون ملک سے آنے والے شہریوں کا ڈیٹا مرتب کرکے ان کی مانیٹرنگ جاری ہے اسی مانیٹرنگ کے دوران ایران سے واپس آنے والے خدابخش کو کھانسی ونزلہ کی شکایت ہونے تفتان بارڈر پر حساس ادارے کے اہلکار کو مزید تشخیص کیلئے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کردیا گیا ہے تاکہ اگر ان افراد میں کرونا وائرس موجود ہو تو اس کے مطابق علاج معالجہ ہوسکے متاثرہ مریضوں کو شفٹ کرنے سے قبل ریسکیو 1122کے اہلکاروں کوخصوصی ہدایات واقدامات کئے گئے جن میں خصوصی پروٹیکشن کٹ تمام اہلکاروں کو پہنائی گئی۔دوسری طرف سوشل میڈیا کے توسط ضلعی انتظا میہ کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ ضلع لیہ میں کرونا وائری کا کو ئی مریض نہیں ہے قا رئین ۔ خبر کی تصویر کو ایڈت کیا گیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.