• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔چیئرمین لینڈ ریکارڈاتھارٹی پنجاب سردار احمدعلی خان دریشک کی کھلی کچہری

webmaster by webmaster
فروری 3, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔چیئرمین لینڈ ریکارڈاتھارٹی پنجاب سردار احمدعلی خان دریشک کی کھلی کچہری

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چیئرمین لینڈ ریکارڈاتھارٹی پنجاب ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف سردار احمدعلی خان دریشک کی اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے لینڈریکارڈ دفاترمیں کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں عمران خان نے بڑے مگرمچھوں کوجیل میں بندکیا۔
تفصیل کیمطابق چیئرمین لینڈریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمدعلی خان دریشک نے اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری لگائی جس میں اہلیان حلقہ سمیت شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی اہلیان حلقہ نے اپنے مسائل سے اگاہ کیا جس پر چیئرمین لینڈ ریکارڈ نے مسائل فوری حل کرنے کے انتظامیہ کو احکامات جاری کیے اس موقع پرچیئرمین لینڈریکارڈ اتھارٹی پنجاب ضلعی صدر پی ٹی ائی
سردار احمدعلی دریشک نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کے مسائل انکی دہلیز پرحل کرنا پاکستان تحریک انصاف کامنشور ہے عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب چل رہا ہے عمران خان نے ملک کولوٹنے والے مگرمچھوں کوپکڑکرجیل میں بندکیا انہوں نے کہااپنے حلقہ کے مسائل حل کر رہے ہیں جس میں سخی سرور کی عوام کادیرینہ مسئلہ میٹھا پانی کا مسئلہ حل کردیا گیا ہے اور جس کا باقاعدہ افتتاح کردیاہے بارہ واٹر سپلائی سکیم سے شہرکومیٹھااور صاف پانی مہیاکیاجائیگابعدازاں شہریوں کی جانب سے لینڈریکارڈ دفتر ڈیرہ غازی خان کے بھی شکایات کے ا نبار لگائے گئے جس پر چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمدعلی خان دریشک نے کہا پنجاب لینڈریکارڈکے تمام انچارجز اور اہلکاروں کوہدایت کی ہے کہ وہ شہریوں کے مسائل فوری حل کریں دفاترمیں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہااہلکاروں کوواضح ہدایت کی گئی ہے کہ اگرکوئی اہلکارکرپشن میں پایا گیاتو اسے نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔

Tags: DG khan news
Previous Post

جسٹس قاسم خان کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانیکا فیصلہ

Next Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 10 ) انجم صحرائی

Next Post
عرب امارات کے دروازے پر  (قسط 10 ) انجم صحرائی

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 10 ) انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)چیئرمین لینڈ ریکارڈاتھارٹی پنجاب ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف سردار احمدعلی خان دریشک کی اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے لینڈریکارڈ دفاترمیں کرپشن کسی بھی صورت برداشت نہیں عمران خان نے بڑے مگرمچھوں کوجیل میں بندکیا۔ تفصیل کیمطابق چیئرمین لینڈریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمدعلی خان دریشک نے اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچہری لگائی جس میں اہلیان حلقہ سمیت شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی اہلیان حلقہ نے اپنے مسائل سے اگاہ کیا جس پر چیئرمین لینڈ ریکارڈ نے مسائل فوری حل کرنے کے انتظامیہ کو احکامات جاری کیے اس موقع پرچیئرمین لینڈریکارڈ اتھارٹی پنجاب ضلعی صدر پی ٹی ائی سردار احمدعلی دریشک نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کے مسائل انکی دہلیز پرحل کرنا پاکستان تحریک انصاف کامنشور ہے عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب چل رہا ہے عمران خان نے ملک کولوٹنے والے مگرمچھوں کوپکڑکرجیل میں بندکیا انہوں نے کہااپنے حلقہ کے مسائل حل کر رہے ہیں جس میں سخی سرور کی عوام کادیرینہ مسئلہ میٹھا پانی کا مسئلہ حل کردیا گیا ہے اور جس کا باقاعدہ افتتاح کردیاہے بارہ واٹر سپلائی سکیم سے شہرکومیٹھااور صاف پانی مہیاکیاجائیگابعدازاں شہریوں کی جانب سے لینڈریکارڈ دفتر ڈیرہ غازی خان کے بھی شکایات کے ا نبار لگائے گئے جس پر چیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمدعلی خان دریشک نے کہا پنجاب لینڈریکارڈکے تمام انچارجز اور اہلکاروں کوہدایت کی ہے کہ وہ شہریوں کے مسائل فوری حل کریں دفاترمیں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہااہلکاروں کوواضح ہدایت کی گئی ہے کہ اگرکوئی اہلکارکرپشن میں پایا گیاتو اسے نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.