• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا

webmaster by webmaster
فروری 3, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا،عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کے خلاف پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کے پی کے حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے استفسار کیا کہ کیا بی آرٹی منصوبہ مکمل ہونے کی کوئی تاریخ ہے یا نہیں ؟،خیبرپختونخواحکومت نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدی،وکیل صوبائی حکومت نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبہ 31 جولائی کو مکمل ہوگا،وکیل صوبائی حکومت نے کہا کہ بی آرٹی منصوبے پر 2018 میں کام شروع ہوا،بی آرٹی کا ڈیزائن بھی کئی بار تبدیل ہوا،وکیل خیبرپختونخوا حکومت نے مزید کہا کہ پشاورہائیکورٹ نے مقدمہ میں وہ ریلیف دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، درخواست گزارصرف اپنے گھر کے سامنے تعمیراتی کام رکواناچاہتے تھے، عدالت سے استدعا ہے کہ ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روکا جائے۔

سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی ؟منصوبے کی تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیاتھی آگاہ کیا جائے ؟عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ،سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کی درخواست منظورکرلی اور ایف آئی اے کو تحقیقات سے روک دیا۔عدالت نے کے پی حکومت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔

Post Views: 40
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کرونا اور صدقہ .. تحریر. ریاض بھٹی

Next Post

جسٹس قاسم خان کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانیکا فیصلہ

Next Post
جسٹس قاسم خان کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانیکا فیصلہ

جسٹس قاسم خان کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانیکا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روک دیا،عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کے خلاف پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کے پی کے حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے استفسار کیا کہ کیا بی آرٹی منصوبہ مکمل ہونے کی کوئی تاریخ ہے یا نہیں ؟،خیبرپختونخواحکومت نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے کی نئی تاریخ دیدی،وکیل صوبائی حکومت نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبہ 31 جولائی کو مکمل ہوگا،وکیل صوبائی حکومت نے کہا کہ بی آرٹی منصوبے پر 2018 میں کام شروع ہوا،بی آرٹی کا ڈیزائن بھی کئی بار تبدیل ہوا،وکیل خیبرپختونخوا حکومت نے مزید کہا کہ پشاورہائیکورٹ نے مقدمہ میں وہ ریلیف دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، درخواست گزارصرف اپنے گھر کے سامنے تعمیراتی کام رکواناچاہتے تھے، عدالت سے استدعا ہے کہ ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات سے روکا جائے۔ سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی ؟منصوبے کی تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیاتھی آگاہ کیا جائے ؟عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اورتکمیل کی تفصیلات طلب کرلیں ،سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کی درخواست منظورکرلی اور ایف آئی اے کو تحقیقات سے روک دیا۔عدالت نے کے پی حکومت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.