• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تنقید کے باوجود پنجاب حکومت کی کارکردگی تینوں صوبوں سے بہتر ہے، عثمان بزدار

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2020
in First Page, لاہور
0
تنقید کے باوجود پنجاب حکومت کی کارکردگی تینوں صوبوں سے بہتر ہے، عثمان بزدار

لاہور . تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی اور چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تنقید برائے تنقید کے باوجود پنجاب حکومت کی کارکردگی تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ سازشی عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے اور پنجاب آگے بڑھتا جائے گا۔

ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی اور حکومت کے درمیان کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ کسی کو منتخب نمائندوں کے جائز کام میں آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ آفس کے دروازے کھلے ہیں۔ ارکان قومی اسمبلی بھی اسی طرح عزیز ہیں، جس طرح ارکان پنجاب اسمبلی۔ عوام کے مسائل کے حل کے لئے مشاورت کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔ صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر میں شانہ بشانہ چلیں گے۔

Post Views: 28
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ. مطالبات کے حق میں پی پی ایل اے ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا احتجاج

Next Post

قرضے اتارنے کیلیے ریاستی اداروں کے حصص بیچنے کی منظوری

Next Post
قرضے اتارنے کیلیے ریاستی اداروں کے حصص بیچنے کی منظوری

قرضے اتارنے کیلیے ریاستی اداروں کے حصص بیچنے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور . تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی اور چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تنقید برائے تنقید کے باوجود پنجاب حکومت کی کارکردگی تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ سازشی عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے اور پنجاب آگے بڑھتا جائے گا۔ ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی اور حکومت کے درمیان کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ کسی کو منتخب نمائندوں کے جائز کام میں آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ آفس کے دروازے کھلے ہیں۔ ارکان قومی اسمبلی بھی اسی طرح عزیز ہیں، جس طرح ارکان پنجاب اسمبلی۔ عوام کے مسائل کے حل کے لئے مشاورت کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔ صوبے کے عوام کی خدمت کے سفر میں شانہ بشانہ چلیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.