• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ بھٹو ازم ایک نعرہ نہیں مکمل نظام ہے۔ راحیلہ مریم ضلعی صدر پی پی پی وومن ونگ

webmaster by webmaster
جنوری 7, 2020
in Local News
0
لیہ۔ بھٹو ازم ایک نعرہ نہیں مکمل نظام ہے۔ راحیلہ مریم ضلعی صدر پی پی پی وومن ونگ

لیہ ( صبح پا کستان ) بلاول بھٹو کی قیادت میں بھٹو شہید کو مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔مظفرگڑھ، مظفر آباد اور پنڈی کے کامیاب جلسوں سے عوام نے بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیلزپارٹی شعبہ خواتین ضلع لیہ کی صدر محترمہنے خواتین ونگ کے زیر اہتمام بھٹو شہید کی 92ویں سالگیرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیلز پارٹی نے ہمشہ وطن عزیز کی سربلندی اور طبقاتی تفریق کے خاتمے کے لئے جدجہد کی ہے۔ اور بھٹو ازم پر عمل کرکے ہی ملک سے غربت اور پسماندگی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ساگیرہ کی تقریب سے سنیئر نائب صدر محترمہ نصرت جھرنا، جنرل سیکرٹری محترمہ سائرہ بانو، سیکرٹری اطلاعات محترمہ عفت، سٹی صدر محترمہ مشی ملک اور دیگر عہدیداران نے خطاب کیا اس موقع پر بھٹو شہید کی سالگیرہ کا کیک کاٹا گیااور چیرمین بلاول بھٹو کی دارزی عمر کے لئے دعا کی گئی۔

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سکولوں کی بندش ،خلاف ورزی کے مرتکب چھ سکولوں پر تین لاکھ روپے جرمانہ

Next Post

سب بدلا لیکن تھل کب بدلے گا؟ … خضرکلاسرا

Next Post
سب بدلا لیکن تھل کب بدلے گا؟ …  خضرکلاسرا

سب بدلا لیکن تھل کب بدلے گا؟ ... خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) بلاول بھٹو کی قیادت میں بھٹو شہید کو مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔مظفرگڑھ، مظفر آباد اور پنڈی کے کامیاب جلسوں سے عوام نے بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیلزپارٹی شعبہ خواتین ضلع لیہ کی صدر محترمہنے خواتین ونگ کے زیر اہتمام بھٹو شہید کی 92ویں سالگیرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیلز پارٹی نے ہمشہ وطن عزیز کی سربلندی اور طبقاتی تفریق کے خاتمے کے لئے جدجہد کی ہے۔ اور بھٹو ازم پر عمل کرکے ہی ملک سے غربت اور پسماندگی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ساگیرہ کی تقریب سے سنیئر نائب صدر محترمہ نصرت جھرنا، جنرل سیکرٹری محترمہ سائرہ بانو، سیکرٹری اطلاعات محترمہ عفت، سٹی صدر محترمہ مشی ملک اور دیگر عہدیداران نے خطاب کیا اس موقع پر بھٹو شہید کی سالگیرہ کا کیک کاٹا گیااور چیرمین بلاول بھٹو کی دارزی عمر کے لئے دعا کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.