لاہور ۔ پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات میں حال ہی میں تعینات ہونیوالے افسران کو آئندہ 6 ماہ تک تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ان افسران کی 6 ماہ تک کارکردگی کا جائزہ لے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر ان افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرے گی۔
Source:
ڈیلی پاکستان آن لائن