• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن کمیشن کے پنجاب میں کی گئی حد بندیوں پر اعتراضات

webmaster by webmaster
دسمبر 24, 2019
in First Page, لاہور
0
الیکشن کمیشن کے پنجاب میں کی گئی حد بندیوں پر اعتراضات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں کی گئی حد بندیوں پر اعتراضات لگا دیے۔

پنجاب حکومت نے کئی اضلاع میں حدبندیوں کی جگہ حلقہ بندیاں کردیں، پنجاب کی بلدیاتی حد بندیوں پر اعتراضات پنجاب حکومت کے حوالے کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن پنجاب حکومت کو حد بندیوں کو درست کرنے کیلیے15دن کا وقت دے گا، حدبندیاں درست ہونے کے فوری بعد بلدیاتی حلقہ بندیوں پر کام شروع کیا جائے گا۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن میں اہم مشاورتی اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوا،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں کی گئی حد بندیوں پر اعتراضات لگا دیے، اعتراض میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے کئی اضلاع میں حدبندیوں کی جگہ حلقہ بندیاں کردیں۔
اجلاس میں کہا گیا پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارت میں مداخلت کی، حدبندیوں پر اعتراضات سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس آج بھی ہو گا۔

Post Views: 21
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لاہور میں بنائی گئیں 5 پناہ گاہیں لا وارث ہو گئیں

Next Post

رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت منظور

Next Post
رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت منظور

رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں کی گئی حد بندیوں پر اعتراضات لگا دیے۔ پنجاب حکومت نے کئی اضلاع میں حدبندیوں کی جگہ حلقہ بندیاں کردیں، پنجاب کی بلدیاتی حد بندیوں پر اعتراضات پنجاب حکومت کے حوالے کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن پنجاب حکومت کو حد بندیوں کو درست کرنے کیلیے15دن کا وقت دے گا، حدبندیاں درست ہونے کے فوری بعد بلدیاتی حلقہ بندیوں پر کام شروع کیا جائے گا۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن میں اہم مشاورتی اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوا،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں کی گئی حد بندیوں پر اعتراضات لگا دیے، اعتراض میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے کئی اضلاع میں حدبندیوں کی جگہ حلقہ بندیاں کردیں۔ اجلاس میں کہا گیا پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارت میں مداخلت کی، حدبندیوں پر اعتراضات سے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس آج بھی ہو گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.