• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 بار سزائے موت

webmaster by webmaster
دسمبر 17, 2019
in First Page, لاہور
0
چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 بار سزائے موت

لاہور: عدالت نے چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور انہیں قتل کرنے والے ملزم سہیل کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج محمد اقبال نے کی، ملزم سہیل شہزاد کا 342 کا حتمی بیان قلمبند کیا گیا۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال نے کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی و قتل کیس کے ملزم سہیل کو تین مرتبہ سزائے موت سنا دی۔

واضح رہے کہ چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم سہیل شہزاد رکشے کے ٹائروں کے نشانات سے پکڑا گیا تھا اور بعد میں ملزم کی حتمی گرفتاری کے لیے ایک بچے کی لاش اور تین بچوں کی ہڈیوں سے ڈی این اے سیمپل لے کر 1543 مشکوک افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کئے گئے جب کہ 1649 مشکوک افراد کی جیوفینسنگ کی گئی، جس کے بعد ایک سیمپل ملزم سہیل شہزاد سے میچ کرگیا تھا۔

Post Views: 24
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف

Next Post

خصوصی عدالت کے فیصلے پر فوج میں سخت غم و غصہ، 40 سال ملک کی خدمت کرنے والے مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post
خصوصی عدالت کے فیصلے پر فوج میں سخت غم و غصہ، 40 سال ملک کی خدمت کرنے والے مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

خصوصی عدالت کے فیصلے پر فوج میں سخت غم و غصہ، 40 سال ملک کی خدمت کرنے والے مشرف کسی صورت غدار نہیں ہوسکتے: ڈی جی آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: عدالت نے چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور انہیں قتل کرنے والے ملزم سہیل کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج محمد اقبال نے کی، ملزم سہیل شہزاد کا 342 کا حتمی بیان قلمبند کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال نے کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی و قتل کیس کے ملزم سہیل کو تین مرتبہ سزائے موت سنا دی۔ واضح رہے کہ چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم سہیل شہزاد رکشے کے ٹائروں کے نشانات سے پکڑا گیا تھا اور بعد میں ملزم کی حتمی گرفتاری کے لیے ایک بچے کی لاش اور تین بچوں کی ہڈیوں سے ڈی این اے سیمپل لے کر 1543 مشکوک افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کئے گئے جب کہ 1649 مشکوک افراد کی جیوفینسنگ کی گئی، جس کے بعد ایک سیمپل ملزم سہیل شہزاد سے میچ کرگیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.