• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یونائیٹڈ تاجر فورم مکمل پینل کے ساتھ انجمن تاجران کے الیکشن میں حصہ لے گا ۔ اظہر خان ہانس

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ یونائیٹڈ تاجر فورم مکمل پینل کے ساتھ انجمن تاجران کے الیکشن میں حصہ لے گا ۔ اظہر خان ہانس

لیہ(صبح پا کستان )یونائیٹڈ تاجر فورم نے مکمل پینل کے ساتھ الیکشن انجمن تاجران میں حصہ لینے کا اعلان کردیا،

رسربراہ یونائیٹڈ تاجر فورم اظہر خان ہانس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلہ کی روشنی میں چیئر مین الیکشن کمیٹی انجمن تاجران کی طرف سے دیئے گئے الیکشن شیڈول کے مطابق یونائیٹڈ تاجر فورم نے الیکشن انجمن تاجران میں اپنے مکمل پینل کے ساتھ حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز یونائیٹڈ تاجر فورم کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام ممبران کور کمیٹی موجود تھے ممبران کور کمیٹی نے چیئرمین الیکشن کمیٹی کی طرف سے دیئے گئے الیکشن شیڈول و عدالتی حکم پر بحث ہوئی بحث مباحثہ کے بعد متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ یونائیٹڈ تاجر فورم عدالتی فیصلہ کا احترام کرتے ہوئے چیئرمین الیکشن کمیٹی انجمن تاجران کی طرف سے دیئے گئے الیکشن شیڈول کے مطابق اپنے مکمل پینل کو میدان میں اتار کر الیکشن انجمن تاجران لیہ میں بھر پور حصہ لے گی ،انہوں نے مزید کہا کہموجودہ عہدیداران انجمن تاجران لیہ تاجروں کے حقوق کی نگرانی نہیں کرسکے،ان کے دور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی،ضلعی انتظامیہ و دیگر سرکاری ادارے تاجروں کو ناجائز تنگ کرنے اور بے جا وغیر اصولی جرمانے،دکانداروں کے سٹاک پر قبضہ کرنے کا وطیرہ اپنائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے لیہ کے تاجر پریشانی میں مبتلا ہیں ،سرکاری اداروں کے ناجائز طریقے سے تنگ کرنے کی وجہ سے ایک دکاندار نے خود کشی کرلی جس پر لیہ کے تاجروں نے بھرپور احتجاج کیا لیکن موجودہ عہدیداروں نے ضلعی انتظامیہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تاجروں کی توہین کی ہے لیہ کے تاجر موجودہ عہدیداران انجمن تاجران سے انتہائی نالاں ہیں اور تبدیلی کے خواہش مند ہیں یوناءٹیڈ تاجر فورم لیہ کے تاجروں کی حقیقی آواز بن کر اپنے مکمل پینل کے ساتھ امیدوار میدان میں اتار رہی ہے جو تاجروں کی بھر پور نمائندگی کریں گے اور ان کے حقوق کی نگرانی کریں گے،اس موقع پراصغر گورمانی ،مکھن خان،چوہدری شاہد ارائیں ،چوہدری ساجد محمود،آصف خان،ظفر گرواں ،حاجی اصغر قیصرانی ،شریف بودلہ،شیخ ارشد،جمعہ شاہ گیلانی،اکبر خان سہیڑ،حاجی اشرف،حاجی فقیر محمود خان پٹھان،ثناء اللہ خٹک و دیگر موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہو گئے

Next Post

بزم فروغ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام کوثر عباس کو ثر کے اعزاز میں شعری نشست

Next Post
بزم فروغ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام کوثر عباس کو ثر کے اعزاز میں شعری نشست

بزم فروغ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام کوثر عباس کو ثر کے اعزاز میں شعری نشست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )یونائیٹڈ تاجر فورم نے مکمل پینل کے ساتھ الیکشن انجمن تاجران میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، رسربراہ یونائیٹڈ تاجر فورم اظہر خان ہانس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلہ کی روشنی میں چیئر مین الیکشن کمیٹی انجمن تاجران کی طرف سے دیئے گئے الیکشن شیڈول کے مطابق یونائیٹڈ تاجر فورم نے الیکشن انجمن تاجران میں اپنے مکمل پینل کے ساتھ حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ،انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز یونائیٹڈ تاجر فورم کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام ممبران کور کمیٹی موجود تھے ممبران کور کمیٹی نے چیئرمین الیکشن کمیٹی کی طرف سے دیئے گئے الیکشن شیڈول و عدالتی حکم پر بحث ہوئی بحث مباحثہ کے بعد متفقہ طور پر یہ فیصلہ ہوا کہ یونائیٹڈ تاجر فورم عدالتی فیصلہ کا احترام کرتے ہوئے چیئرمین الیکشن کمیٹی انجمن تاجران کی طرف سے دیئے گئے الیکشن شیڈول کے مطابق اپنے مکمل پینل کو میدان میں اتار کر الیکشن انجمن تاجران لیہ میں بھر پور حصہ لے گی ،انہوں نے مزید کہا کہموجودہ عہدیداران انجمن تاجران لیہ تاجروں کے حقوق کی نگرانی نہیں کرسکے،ان کے دور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی،ضلعی انتظامیہ و دیگر سرکاری ادارے تاجروں کو ناجائز تنگ کرنے اور بے جا وغیر اصولی جرمانے،دکانداروں کے سٹاک پر قبضہ کرنے کا وطیرہ اپنائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے لیہ کے تاجر پریشانی میں مبتلا ہیں ،سرکاری اداروں کے ناجائز طریقے سے تنگ کرنے کی وجہ سے ایک دکاندار نے خود کشی کرلی جس پر لیہ کے تاجروں نے بھرپور احتجاج کیا لیکن موجودہ عہدیداروں نے ضلعی انتظامیہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تاجروں کی توہین کی ہے لیہ کے تاجر موجودہ عہدیداران انجمن تاجران سے انتہائی نالاں ہیں اور تبدیلی کے خواہش مند ہیں یوناءٹیڈ تاجر فورم لیہ کے تاجروں کی حقیقی آواز بن کر اپنے مکمل پینل کے ساتھ امیدوار میدان میں اتار رہی ہے جو تاجروں کی بھر پور نمائندگی کریں گے اور ان کے حقوق کی نگرانی کریں گے،اس موقع پراصغر گورمانی ،مکھن خان،چوہدری شاہد ارائیں ،چوہدری ساجد محمود،آصف خان،ظفر گرواں ،حاجی اصغر قیصرانی ،شریف بودلہ،شیخ ارشد،جمعہ شاہ گیلانی،اکبر خان سہیڑ،حاجی اشرف،حاجی فقیر محمود خان پٹھان،ثناء اللہ خٹک و دیگر موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.