چوک اعظم{ صبح پا کستان }دو افراد کی فاءرنگ سے ایک شخص ٹانگ میں گو لہ لگنے سے شدید زخمی ۔ مضروب ہسپتال منتقل ، فاءرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گءے ۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان غلام الدین پٹھان اور اللہ ڈتہ نے فا ئرنگ کر کے وارڈ نبمر 6 کے یو نس جٹ ولد خان محمد کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گءے ۔ واقعہ کا سبب پرانی رنجش بتائی جاتی ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










