• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کے لئے ضلع لیہ اورضلع بھکر کے درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی

webmaster by webmaster
نومبر 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کے لئے  ضلع لیہ اورضلع بھکر کے درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی

لیہ:18 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کم آمدنی والے افراد کو گھر کی فراہمی ایک بڑا اقدام ہے اور شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والے مرد و خواتین کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں کم خرچ میں تمام سہولتوں سے آراستہ بنابنایاگھر میسر آرہا ہے۔

یہ بات ڈائریکٹرجنرل ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ پنجاب لیاقت علی چھٹہ نے سپورٹس کمپلیکس میں ضلع لیہ اورضلع بھکر کے درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ،اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،اے سی نیاز احمدمغل،ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ محمداشفاق موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ نے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کے ذریعے متوسط طبقہ کو گھر کی فراہمی میرٹ اور شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے فراہمی ایک مستحسن اقدام قرار دیا۔اس موقع پر ڈی ڈی ہاوسنگ بھکر محمدطارق،اے او ملک احسان،محمداصغر،شیخ توصیف اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے افسران کے علاوہ درخواست گزاروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔تقریب میں خالد محمود کی منظم و خوبصورت کمپیئرنگ کے ذریعے ضلع لیہ کے 1167درخواست گزاروں میں سے قرعہ انداز ی کے ذریعے 124خوش نصیب مرد وخواتین کے نام اور ضلع بھکرکے 290درخواست گزاروں میں سے 176خوش نصیب مرد وخواتین کے نام نکالے گئے۔ڈائریکٹرجنرل لیاقت علی چھٹہ نے تمام خوش نصیبو ں کو مبارک باد دی اور کہا کہ 18ماہ میں انہیں گھرمکمل کرکے دیاجائے گاجس کے لیے وہ گھروں کی تعمیر کی مانیٹرنگ خود بھی کرسکتے ہیں اور کسی قسم کی شکایت پر انہیں آگہی کے ذریعے فوری ازالہ کو ممکن بنایاجائے گا۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

رابطہ … تحریر ریاض بھٹی

Next Post

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، کل لندن روانہ ہوں گے

Next Post
نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، کل لندن روانہ ہوں گے

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، کل لندن روانہ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ:18 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کم آمدنی والے افراد کو گھر کی فراہمی ایک بڑا اقدام ہے اور شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب ہونے والے مرد و خواتین کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں کم خرچ میں تمام سہولتوں سے آراستہ بنابنایاگھر میسر آرہا ہے۔ یہ بات ڈائریکٹرجنرل ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ پنجاب لیاقت علی چھٹہ نے سپورٹس کمپلیکس میں ضلع لیہ اورضلع بھکر کے درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ،اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،اے سی نیاز احمدمغل،ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ محمداشفاق موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ نے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کے ذریعے متوسط طبقہ کو گھر کی فراہمی میرٹ اور شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے فراہمی ایک مستحسن اقدام قرار دیا۔اس موقع پر ڈی ڈی ہاوسنگ بھکر محمدطارق،اے او ملک احسان،محمداصغر،شیخ توصیف اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے افسران کے علاوہ درخواست گزاروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔تقریب میں خالد محمود کی منظم و خوبصورت کمپیئرنگ کے ذریعے ضلع لیہ کے 1167درخواست گزاروں میں سے قرعہ انداز ی کے ذریعے 124خوش نصیب مرد وخواتین کے نام اور ضلع بھکرکے 290درخواست گزاروں میں سے 176خوش نصیب مرد وخواتین کے نام نکالے گئے۔ڈائریکٹرجنرل لیاقت علی چھٹہ نے تمام خوش نصیبو ں کو مبارک باد دی اور کہا کہ 18ماہ میں انہیں گھرمکمل کرکے دیاجائے گاجس کے لیے وہ گھروں کی تعمیر کی مانیٹرنگ خود بھی کرسکتے ہیں اور کسی قسم کی شکایت پر انہیں آگہی کے ذریعے فوری ازالہ کو ممکن بنایاجائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.