• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاول پور ۔ صحرائے چولستان سے دو بھارتی گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بہاول پور ۔ صحرائے چولستان سے دو بھارتی گرفتار

بہاول پور کے صحرائے چولستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس یزمان کے مطابق بھارتی باشندے پرشانت اور دری لال کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد شہر سے ہے جن میں سے ایک بھارتی شہری سافٹ ویئرانجنیئر ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طور پر پاکستان میں آئے دونوں بھارتی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ رواں سال گوجرانوالہ کے لاری اڈے کے قریب سے ایک اور بھارتی شہری پنچم تیواری کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق پنچم تیواری 10 سال پہلے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا تھا اور یہاں اس نے بلال کے نام سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر رکھا تھا۔

Post Views: 40
Via: جنگ نیوز
Tags: bhawalpur news
Previous Post

پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

Next Post

تبدیلی سرکار میں ایک لاکھ 91 ہزار افراد ملازمتوں سے فارغ

Next Post
تبدیلی سرکار میں ایک لاکھ 91 ہزار افراد ملازمتوں سے فارغ

تبدیلی سرکار میں ایک لاکھ 91 ہزار افراد ملازمتوں سے فارغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
بہاول پور کے صحرائے چولستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس یزمان کے مطابق بھارتی باشندے پرشانت اور دری لال کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد شہر سے ہے جن میں سے ایک بھارتی شہری سافٹ ویئرانجنیئر ہے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طور پر پاکستان میں آئے دونوں بھارتی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ رواں سال گوجرانوالہ کے لاری اڈے کے قریب سے ایک اور بھارتی شہری پنچم تیواری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق پنچم تیواری 10 سال پہلے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا تھا اور یہاں اس نے بلال کے نام سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر رکھا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.