• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلاجواز افراتفری پھیلانے کی کوشش قومی مفادات کے منافی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2019
in First Page, لاہور
0
بلاجواز افراتفری پھیلانے کی کوشش قومی مفادات کے منافی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بے مقصد احتجاج اور دھرنوں کے باعث قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا، جن عناصر نے اسلام آباد میں احتجاج کیا، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جب ملک میں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، اس وقت بلا جواز افراتفری پھیلانے کی کوشش قومی مفادات کے منافی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک پائیدار ترقی اور استحکام کی جانب گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو پاکستان کی ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کو اس وقت منفی سیاست کی نہیں بلکہ استحکام کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔ جوش نہیں بلکہ ہوش کی راہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ ملک افراتفری کی سیاست سے آگے نہیں جا سکتا۔ قوم کی خوشحالی کیلئے منفی سیاست سے قطع تعلق کرنا ہوگا۔ ترقی کا واحد راستہ ملک میں استحکام، اتحاد اور اتفاق میں ہے۔

Post Views: 13
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت نے ملک میں بےحیائی اورگالی گلوچ کے کلچر کو رواج دیا،فاٹا انضمام کے وعدے پورے نہ کئے تو عوام حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے:سراج الحق

Next Post

پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

Next Post
پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بے مقصد احتجاج اور دھرنوں کے باعث قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا، جن عناصر نے اسلام آباد میں احتجاج کیا، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جب ملک میں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، اس وقت بلا جواز افراتفری پھیلانے کی کوشش قومی مفادات کے منافی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک پائیدار ترقی اور استحکام کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو پاکستان کی ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کو اس وقت منفی سیاست کی نہیں بلکہ استحکام کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔ جوش نہیں بلکہ ہوش کی راہ پر چلنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ ملک افراتفری کی سیاست سے آگے نہیں جا سکتا۔ قوم کی خوشحالی کیلئے منفی سیاست سے قطع تعلق کرنا ہوگا۔ ترقی کا واحد راستہ ملک میں استحکام، اتحاد اور اتفاق میں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.