• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان، تونسہ اور جام پور شہر کی ڈویلپمنٹ کیلئے ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک دس ارب روپے فنڈز فراہم کرے گا۔کمشنر مدثرریاض

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان، تونسہ اور جام پور شہر کی ڈویلپمنٹ کیلئے ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک دس ارب روپے فنڈز فراہم کرے گا۔کمشنر مدثرریاض

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ذاتی کاوش سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک نے دس ارب روپے کے فنڈز دینے کی یقین دہانی کرادی ہے.

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثرریاض ملک نے کہاکہ خطیر رقم ڈیرہ غازیخان، تونسہ اور جام پور شہر کی بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی. انہوں نے متعلقہ محکموں کو تینوں شہروں کا ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں. اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر مدثرریاض ملک نے کہا کہ سیوریج، واٹر سپلائی، روڈز اور دیگر بنیادی سہولیات کو سامنے رکھتے ہوئے ماسٹر پلان تیار کیا جائے. کمشنرنے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے متعلقہ شہروں کے عوام کا معیار زندگی بہتر ہو سکے گا.

Post Views: 34
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ۔ محکمہ پاپولیشن کے زیر اہتمام آگہی ورکشاپ

Next Post

راجن پور۔ پانچویں سالانہ ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاحی تقریب ،صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک مہمان خصو صی تھے

Next Post
راجن پور۔ پانچویں سالانہ ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاحی تقریب ،صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک مہمان خصو صی تھے

راجن پور۔ پانچویں سالانہ ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاحی تقریب ،صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک مہمان خصو صی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ذاتی کاوش سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بنک نے دس ارب روپے کے فنڈز دینے کی یقین دہانی کرادی ہے. کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثرریاض ملک نے کہاکہ خطیر رقم ڈیرہ غازیخان، تونسہ اور جام پور شہر کی بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی. انہوں نے متعلقہ محکموں کو تینوں شہروں کا ماسٹر پلان تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں. اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر مدثرریاض ملک نے کہا کہ سیوریج، واٹر سپلائی، روڈز اور دیگر بنیادی سہولیات کو سامنے رکھتے ہوئے ماسٹر پلان تیار کیا جائے. کمشنرنے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے متعلقہ شہروں کے عوام کا معیار زندگی بہتر ہو سکے گا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.