• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا سیٹیزن پورٹل پرشکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

webmaster by webmaster
نومبر 10, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا سیٹیزن پورٹل پرشکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیٹیزن پورٹل پرشہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیٹیزن پورٹل پرشہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم نے تمام وزراتوں، محکموں اور اداروں کو جائزہ رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کردی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کمیٹی کی سربراہی 20 گریڈ کا افسر یا جوائنٹ سیکرٹری کرے گا، کمیٹی متعین افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال کر کے رپورٹ جمع کروائے گی، کمیٹی اب تک کی تمام حل اورغیر حل شدہ شکایات میں خامیوں کی نشاندہی کرے گی۔

وزیر اعظم آفس کا کہنا تھا کہ تمام وزارتوں اور محکموں کی کمیٹیاں 30 روز میں وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گی، کمیٹی بدترین کارکردگی کے ذمہ داران کا تعین بھی کرے گی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات گائیڈ لائن کے مطابق حل کیے بغیر بند کی جا رہی ہیں، شکایات کا حل افسران بالا کی بجائے ماتحت اہلکاروں کے سپرد کیا جا رہا ہے، افسران کے پاس شکایات کے حل کا کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہوتا، شکایات کے حل کا فیصلہ غیر متعلقہ افراد کرتے ہیں۔

وزیراعظم آفس کے مطابق شہریوں کو ردعمل دینے میں غیر ضروری وقت ضائع کیا جاتا ہے، ریلیف نہ دیے جانے کی ٹھوس وجوہات نہیں بتائی جاتی، جن شکایات پر ریلیف دیا گیا وہاں بھی صورتحال مختلف تھی، منفی فیڈ بیک کی روشنی میں سپروائزری سطح پر شکایات دوبارہ نہیں کھولی جاتی اور شکایات کے حل کا بیان اکثر گمراہ کن ہو تا ہے۔

Post Views: 12
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

راجن پور میں جشن عید میلا د النبی روائتی جو ش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Next Post

راجن پور ۔علاقہ عربی ٹبہ کے قریب نامعلوم افراد کی پو لیس وین پر فائرنگ , 2ایلیٹ فورس کے جوانوں سمیت 5 افراد شہید ذرائع

Next Post
راجن پور ۔علاقہ عربی ٹبہ کے قریب نامعلوم افراد کی  پو لیس وین پر فائرنگ , 2ایلیٹ فورس کے جوانوں سمیت 5 افراد  شہید  ذرائع

راجن پور ۔علاقہ عربی ٹبہ کے قریب نامعلوم افراد کی پو لیس وین پر فائرنگ , 2ایلیٹ فورس کے جوانوں سمیت 5 افراد شہید ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیٹیزن پورٹل پرشہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیٹیزن پورٹل پرشہریوں کی شکایات کو سنجیدہ نہ لینے والے افسران پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم نے تمام وزراتوں، محکموں اور اداروں کو جائزہ رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کمیٹی کی سربراہی 20 گریڈ کا افسر یا جوائنٹ سیکرٹری کرے گا، کمیٹی متعین افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال کر کے رپورٹ جمع کروائے گی، کمیٹی اب تک کی تمام حل اورغیر حل شدہ شکایات میں خامیوں کی نشاندہی کرے گی۔ وزیر اعظم آفس کا کہنا تھا کہ تمام وزارتوں اور محکموں کی کمیٹیاں 30 روز میں وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گی، کمیٹی بدترین کارکردگی کے ذمہ داران کا تعین بھی کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات گائیڈ لائن کے مطابق حل کیے بغیر بند کی جا رہی ہیں، شکایات کا حل افسران بالا کی بجائے ماتحت اہلکاروں کے سپرد کیا جا رہا ہے، افسران کے پاس شکایات کے حل کا کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہوتا، شکایات کے حل کا فیصلہ غیر متعلقہ افراد کرتے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے مطابق شہریوں کو ردعمل دینے میں غیر ضروری وقت ضائع کیا جاتا ہے، ریلیف نہ دیے جانے کی ٹھوس وجوہات نہیں بتائی جاتی، جن شکایات پر ریلیف دیا گیا وہاں بھی صورتحال مختلف تھی، منفی فیڈ بیک کی روشنی میں سپروائزری سطح پر شکایات دوبارہ نہیں کھولی جاتی اور شکایات کے حل کا بیان اکثر گمراہ کن ہو تا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.