• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 19, 2019
in First Page, لاہور
0
موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لا ہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کی سرگرمیوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت قوم میں نفاق ڈالنے کا نہیں بلکہ اتفاق اور اتحاد کا ہے۔ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

اپوزیشن کی احتجاجی سرگرمیوں پر اپنے ردعمل میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں لیکن کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اورترقی کی راہ پر گامزن ہو۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت منفی سیاست کی نہیں بلکہ استحکام کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔ مثبت سوچ اورقومی مفادات کو مقدم رکھنے کی ذمہ داری ہم سب کی ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کبھی بھی ذاتی مفادات کی سیاست نہیں کی۔ ہماری حکومت نے ہمیشہ ملک وقوم کے مفادات کو ترجیح دی ہے۔ حکومت نے ایک برس کے دوران بے پناہ محنت کیساتھ ملک کو درست سمت کی طرف گامزن کر دیا ہے۔

Post Views: 33
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

Next Post

لیہ ۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی تک اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

Next Post
لیہ ۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی تک اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

لیہ ۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی تک اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لا ہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کی سرگرمیوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت قوم میں نفاق ڈالنے کا نہیں بلکہ اتفاق اور اتحاد کا ہے۔ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اپوزیشن کی احتجاجی سرگرمیوں پر اپنے ردعمل میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں لیکن کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان آگے بڑھے اورترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت منفی سیاست کی نہیں بلکہ استحکام کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف کی حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔ مثبت سوچ اورقومی مفادات کو مقدم رکھنے کی ذمہ داری ہم سب کی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کبھی بھی ذاتی مفادات کی سیاست نہیں کی۔ ہماری حکومت نے ہمیشہ ملک وقوم کے مفادات کو ترجیح دی ہے۔ حکومت نے ایک برس کے دوران بے پناہ محنت کیساتھ ملک کو درست سمت کی طرف گامزن کر دیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.