• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پیپلز پارٹی کو اپنے گڑھ میں شکست کا سامنا، جی ڈی اے کامیاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پیپلز پارٹی کو اپنے گڑھ میں شکست کا سامنا، جی ڈی اے کامیاب

لاڑکانہ: سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے پیپلز پارٹی کو شکست دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار معظم علی خان نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کو شکست دے دی۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 47 کے مطابق پی ایس 11 سے جی ڈی اے کے معظم علی خان 31 ہزار 535 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار 26 ہزار 11 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

انتخاب کے باعث حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، حلقے میں 138 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے جہاں پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 614 ہے۔

واضح رہے کہ جی ڈی اے کے امیدوار معظم عباسی کو پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کی حمایت حاصل ہے، مذاکرات کی ناکامی پر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کی حمایت سے انکار کردیا تھا۔

Post Views: 41
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

کروڑ لعل عیسن۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب ہے ،ایم ایس ڈاکٹر چودھری محمد اسلم

Next Post

چوک اعظم . ایم ایم روڈ پر اندرون شھر گڑھے شھری سراپا احتجاج

Next Post
چوک اعظم . ایم ایم روڈ پر اندرون شھر گڑھے شھری سراپا احتجاج

چوک اعظم . ایم ایم روڈ پر اندرون شھر گڑھے شھری سراپا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاڑکانہ: سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے پیپلز پارٹی کو شکست دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے ہی گڑھ لاڑکانہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار معظم علی خان نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کو شکست دے دی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 47 کے مطابق پی ایس 11 سے جی ڈی اے کے معظم علی خان 31 ہزار 535 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار 26 ہزار 11 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ انتخاب کے باعث حلقے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، حلقے میں 138 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے جہاں پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا، الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 614 ہے۔ واضح رہے کہ جی ڈی اے کے امیدوار معظم عباسی کو پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کی حمایت حاصل ہے، مذاکرات کی ناکامی پر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل سومرو کی حمایت سے انکار کردیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.