• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کوئی عملی قدم اٹھائیں، تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا: سراج الحق

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعظم کوئی عملی قدم اٹھائیں، تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا: سراج الحق
لاہور . امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ قوم انتظار کررہی ہے، وزیراعظم کوئی عملی قدم اٹھائیں، تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا۔

لاہور میں کشمیر بچا ؤ مارچ سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کشمیر کی خاطر سڑکوں پر نکلے پہ اہل لاہور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگوں نے مجھے حوصلہ دیا ہے اور لاہور کیساتھ ساتھ پشاور، اسلام آباد اور کراچی کے لوگ بھی ہماری ایک آواز پر باہر نکلے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیری پاکستان کی محبت میں کٹ رہے ہیں اور مجھے امید تھی کہ وزیراعظم باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر پر کوئی لائحہ عمل بنائیں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ سفاک مودی کا اگلا ایجنڈا مظفرآباد اور پاکستان ہیں، یہ وہی مودی ہے جس نے گجرات میں دو ہزار مسلمانوں کو شہید کیا تھا، یہی وہ پارٹی ہے جنہوں نے بابری مسجد کو جلایا تھا اور شہید کیا تھا۔ آج میں اپنے ملک کے حکمرانوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کشمیر میں دفعہ 370 اور 35A کا خاتمہ اچانک تو نہیں ہوا، یہ تو مودی کے الیکشن کمپین اور پارٹی منشور کا حصہ تھا۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کہتے تھے کہ مودی الیکشن جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا اور یہ مسئلہ صرف مذاکرات سے حل ہوگا، مجھے یہ بتائیں آج تک کون سا ملک ہے جو مذاکرات کی بنیاد پر آزاد ہوا ہے۔ اگر جنگ مسئلے کا حل نہیں تو بتائیں حل ہے کیا؟

تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معیشت کا بیڑاغرق کردیا گیا ہے،عوام کا وزیراعظم پراعتماد ختم ہوچکا ہے۔

Post Views: 38
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

فضل الرحمان 27 اکتوبر کے روز احتجاج پر نظرثانی کریں، شاہ محمود قریشی

Next Post

ایشیا پیسیفک گروپ کی ایف اے ٹی ایف کیلئے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری

Next Post
ایشیا پیسیفک گروپ کی ایف اے ٹی ایف کیلئے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری

ایشیا پیسیفک گروپ کی ایف اے ٹی ایف کیلئے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور . امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ قوم انتظار کررہی ہے، وزیراعظم کوئی عملی قدم اٹھائیں، تقریروں سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا۔
لاہور میں کشمیر بچا ؤ مارچ سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کشمیر کی خاطر سڑکوں پر نکلے پہ اہل لاہور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگوں نے مجھے حوصلہ دیا ہے اور لاہور کیساتھ ساتھ پشاور، اسلام آباد اور کراچی کے لوگ بھی ہماری ایک آواز پر باہر نکلے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ کشمیری پاکستان کی محبت میں کٹ رہے ہیں اور مجھے امید تھی کہ وزیراعظم باقی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر پر کوئی لائحہ عمل بنائیں گے۔ سراج الحق نے کہا کہ سفاک مودی کا اگلا ایجنڈا مظفرآباد اور پاکستان ہیں، یہ وہی مودی ہے جس نے گجرات میں دو ہزار مسلمانوں کو شہید کیا تھا، یہی وہ پارٹی ہے جنہوں نے بابری مسجد کو جلایا تھا اور شہید کیا تھا۔ آج میں اپنے ملک کے حکمرانوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کشمیر میں دفعہ 370 اور 35A کا خاتمہ اچانک تو نہیں ہوا، یہ تو مودی کے الیکشن کمپین اور پارٹی منشور کا حصہ تھا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب کہتے تھے کہ مودی الیکشن جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا اور یہ مسئلہ صرف مذاکرات سے حل ہوگا، مجھے یہ بتائیں آج تک کون سا ملک ہے جو مذاکرات کی بنیاد پر آزاد ہوا ہے۔ اگر جنگ مسئلے کا حل نہیں تو بتائیں حل ہے کیا؟ تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معیشت کا بیڑاغرق کردیا گیا ہے،عوام کا وزیراعظم پراعتماد ختم ہوچکا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.