• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

الیکشن ٹریبونل کا این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم ، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا

webmaster by webmaster
ستمبر 27, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
الیکشن ٹریبونل کا این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم ، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا

کوئٹہ . الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 سے متعلق انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، الیکشن ٹریبونل کی سربراہی جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی ۔ الیکشن ٹریبونل نے رکن قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔قاسم سوری کے انتخاب میں کامیابی کے خلاف پٹیشن بلوچستان نیشنل پارٹی کے لیڈر حاجی لشکری رئیسانی کی جانب دائر کی گئی تھی ۔

Post Views: 32
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ھمارے بچے من کے سچے ۔۔ھماری جان ہیں ۔ ان کو امان چاہیے—منصور حسن ھاشمی

Next Post

ملتان ۔عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کافیصلہ سنا دیا

Next Post
ملتان ۔عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کافیصلہ سنا دیا

ملتان ۔عدالت نے قندیل بلوچ قتل کیس کافیصلہ سنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کوئٹہ . الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 سے متعلق انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، الیکشن ٹریبونل کی سربراہی جسٹس عبداللہ بلوچ نے کی ۔ الیکشن ٹریبونل نے رکن قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔قاسم سوری کے انتخاب میں کامیابی کے خلاف پٹیشن بلوچستان نیشنل پارٹی کے لیڈر حاجی لشکری رئیسانی کی جانب دائر کی گئی تھی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.