لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مختلف اضلاع کے لوگوں سے ملاقات مسائل حل کرنے کی یقین دہانی دلائی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار سنبھالا تو معیشت تباہ حال،ادارے کنگال تھے۔
جنوبی پنجاب کو ماضی میں جان بوجھ کر پسماندہ رکھا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ کرپشن کرنے والوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، عوام کے جائزکام میں کسی کو رکاوٹ ڈالنے نہیں دوں گا۔
Source:
لا اور نیوز