• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان علماء کونسل کے وفد کی ڈی پی او سے ملاقات

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ پاکستان علماء کونسل کے وفد کی ڈی پی او سے ملاقات

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان) ا پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان کے اعلی رکنی وفد نے سرپرست اعلی پاکستان علماء کونسل پنجاب و ممبر اتحاد بین المسلمین پنجاب حضرت مولانا پیر خواجہ اسعد حبیب شاہجمالی حفظہ اللہ تعالی کی سربراہی میں ہر دلعزیز ڈی پی او ڈیرہ غازی خان  اسد سرفراز سے ملاقات کی ۔ وفد میں صدر پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان ،قاری محمد جابر ،سیکٹری جنرل پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان قاری محمد فیصل،ڈویژنل سیکٹری پاکستان علماء کونسل مولانا اصغر الحسینی ،ڈویژنل سیکٹری اطلاعات نشریات مولانا ساجد قادری حنفی ،سیکٹری اطلاعات و نشریات ضلع ڈیرہ غازیخان ، محمد عمر فاروق مکی، سیکرٹری سیکٹری فنانس پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان جناب شوکت الحق سمیت دیگر احباب شامل تھے اس ملاقات میں پاکستان علماء کونسل کے وفد نے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کو ڈیرہ غازیخان میں مثالی امن و امان قائم کرنے پر خصوصا محرم الحرام میں سلامتی کی فضا قائم کرنے پر گلدستہ سلامتی پیش کیا ۔ اور اسطرح حضرت شیخ شاہجمالی نے واضح کیا ملک بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے پر تمام سلامتی کے اداروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور اسطرح پاکستان علماء کونسل ہر نیکی امن وسلامتی اور فلاح کے کاموں میں بھرپور تعاون کرتی رہیگی اور قابل اصلاح معاملات میں رہنمائی بھی کرتی رہیگی اس دوران ڈی پی او ڈیرہ نے کہا کہ ہم علماء دین اور اللہ تعالی کے پیارے بندوں کی دعاوں کے صدقے چل رہے ہیں اور کہا کہ میں بہت جلد آپکے مدارس کا دورہ کرونگا

Post Views: 14
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈینگی بخار ۔ بچاءو اور احتیاط .. تحریر ۔ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ (چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت لیہ)

Next Post

لیہ ۔ فتح پور میں غٰٰیرقانونی بس سٹینڈ سیل ، نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کو جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان) ا پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان کے اعلی رکنی وفد نے سرپرست اعلی پاکستان علماء کونسل پنجاب و ممبر اتحاد بین المسلمین پنجاب حضرت مولانا پیر خواجہ اسعد حبیب شاہجمالی حفظہ اللہ تعالی کی سربراہی میں ہر دلعزیز ڈی پی او ڈیرہ غازی خان  اسد سرفراز سے ملاقات کی ۔ وفد میں صدر پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان ،قاری محمد جابر ،سیکٹری جنرل پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان قاری محمد فیصل،ڈویژنل سیکٹری پاکستان علماء کونسل مولانا اصغر الحسینی ،ڈویژنل سیکٹری اطلاعات نشریات مولانا ساجد قادری حنفی ،سیکٹری اطلاعات و نشریات ضلع ڈیرہ غازیخان ، محمد عمر فاروق مکی، سیکرٹری سیکٹری فنانس پاکستان علماء کونسل ضلع ڈیرہ غازیخان جناب شوکت الحق سمیت دیگر احباب شامل تھے اس ملاقات میں پاکستان علماء کونسل کے وفد نے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کو ڈیرہ غازیخان میں مثالی امن و امان قائم کرنے پر خصوصا محرم الحرام میں سلامتی کی فضا قائم کرنے پر گلدستہ سلامتی پیش کیا ۔ اور اسطرح حضرت شیخ شاہجمالی نے واضح کیا ملک بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے پر تمام سلامتی کے اداروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور اسطرح پاکستان علماء کونسل ہر نیکی امن وسلامتی اور فلاح کے کاموں میں بھرپور تعاون کرتی رہیگی اور قابل اصلاح معاملات میں رہنمائی بھی کرتی رہیگی اس دوران ڈی پی او ڈیرہ نے کہا کہ ہم علماء دین اور اللہ تعالی کے پیارے بندوں کی دعاوں کے صدقے چل رہے ہیں اور کہا کہ میں بہت جلد آپکے مدارس کا دورہ کرونگا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.