• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ کپاس کامقررکردہ پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہیں ۔ سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید

webmaster by webmaster
ستمبر 18, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ کپاس کامقررکردہ پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہیں ۔ سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا ہے کہ کپاس کامقررکردہ پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہیں ۔ کپاس کی فصل سے اچھی پیداوار کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ کپاس کی موجودہ مرحلہ پر نگہداشت کیلئیاعلیٰ افسران کی سربراہی میں کیمپس کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ان کیمپس کی نگرانی ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشدکو سونپی گئی ہے ۔ جبکہ ڈویژن کی سطح پرڈائریکٹر جنرلز زراعت کو ان کیمپس کا انچارج مقرر کیا گیا ہے ۔ یہ کیمپس فوری طور پر فنکشنل ہوچکے ہیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہورسے کپاس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے وڈیولنک اجلاس کے دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشد،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع ڈاکٹر محمد انجم علی،ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ سید ظفریاب حیدر،ڈائریکٹر ززراعت توسیع عبدالغفورغفاری،جمشید خالد سندھو،فیض محمد کندی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات نوید عصمت کاہلوں بھی موجود تھے ۔ سیکرٹری زراعت پنجاب نے کہا کہ کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور ملی بگ کے حملہ کی شدت میں اضافہ تشویش ناک صورت حال اختیار کررہا ہے جس سے فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے ۔ لہٰذا فیلڈ ٹی میں موجودہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کاشتکاروں کو رہنمائی کی فراہمی کے عمل میں مزید تیزی لائیں اوریہ سلسلہ آئندہ چار ہفتوں تک جاری رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ کسی علاقہ میں کپاس کی فصل کی خرابی کی صورت میں متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ذمہ دار ہونگے ۔ ڈویژن میں فصل کی خرابی اور پیداوار میں کمی کی ذمہ داری متعلقہ ڈائریکٹر زراعت توسیع اور ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ پر عائد ہوگی ۔ انہوں نے ڈی جی خان اور راجن پور کے مختلف علاقوں میں سفید مکھی کے حملے کی وجہ سے فصل کے سیاہ ہونے کا سخت نوٹس لیا اور برہمی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ سفید مکھی کے شدید حملہ کی وجہ سے کپاس کی فصل کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی سروے کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کپاس کی فصل کی نگہداشت بارے رہنمائی میں کسی قسم کی غفلت اور سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سفید مکھی ودیگر کیڑوں کے کنٹرول کیلئے مارکیٹ میں دستیاب زرعی زہروں کے غیر موثرہونے کی وجوہات معلوم کی جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ معیاری زرعی ادویات وکھادوں کی مقررکردہ نرخوں پرفراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اس سلسلہ میں متعدد عملی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ زرعی ادویات میں ملاوٹ کی شرح کو صفر فیصد پر لانے کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جائے ۔

Tags: d g khan news
Previous Post

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا

Next Post

اف ! ایک بچے کی لاش، دو بچوں کی با قیات اور پو لیس … انجم صحرائی

Next Post
اف ! ایک بچے کی لاش، دو بچوں کی با قیات اور پو لیس … انجم صحرائی

اف ! ایک بچے کی لاش، دو بچوں کی با قیات اور پو لیس ... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا ہے کہ کپاس کامقررکردہ پیداواری ہدف حاصل کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہیں ۔ کپاس کی فصل سے اچھی پیداوار کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔ کپاس کی موجودہ مرحلہ پر نگہداشت کیلئیاعلیٰ افسران کی سربراہی میں کیمپس کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ۔ ان کیمپس کی نگرانی ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشدکو سونپی گئی ہے ۔ جبکہ ڈویژن کی سطح پرڈائریکٹر جنرلز زراعت کو ان کیمپس کا انچارج مقرر کیا گیا ہے ۔ یہ کیمپس فوری طور پر فنکشنل ہوچکے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہورسے کپاس کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے وڈیولنک اجلاس کے دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشد،ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع ڈاکٹر محمد انجم علی،ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ سید ظفریاب حیدر،ڈائریکٹر ززراعت توسیع عبدالغفورغفاری،جمشید خالد سندھو،فیض محمد کندی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات نوید عصمت کاہلوں بھی موجود تھے ۔ سیکرٹری زراعت پنجاب نے کہا کہ کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور ملی بگ کے حملہ کی شدت میں اضافہ تشویش ناک صورت حال اختیار کررہا ہے جس سے فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے ۔ لہٰذا فیلڈ ٹی میں موجودہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کاشتکاروں کو رہنمائی کی فراہمی کے عمل میں مزید تیزی لائیں اوریہ سلسلہ آئندہ چار ہفتوں تک جاری رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ کسی علاقہ میں کپاس کی فصل کی خرابی کی صورت میں متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت توسیع اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ ذمہ دار ہونگے ۔ ڈویژن میں فصل کی خرابی اور پیداوار میں کمی کی ذمہ داری متعلقہ ڈائریکٹر زراعت توسیع اور ڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ پر عائد ہوگی ۔ انہوں نے ڈی جی خان اور راجن پور کے مختلف علاقوں میں سفید مکھی کے حملے کی وجہ سے فصل کے سیاہ ہونے کا سخت نوٹس لیا اور برہمی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ سفید مکھی کے شدید حملہ کی وجہ سے کپاس کی فصل کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی سروے کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کپاس کی فصل کی نگہداشت بارے رہنمائی میں کسی قسم کی غفلت اور سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سفید مکھی ودیگر کیڑوں کے کنٹرول کیلئے مارکیٹ میں دستیاب زرعی زہروں کے غیر موثرہونے کی وجوہات معلوم کی جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ معیاری زرعی ادویات وکھادوں کی مقررکردہ نرخوں پرفراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اس سلسلہ میں متعدد عملی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ زرعی ادویات میں ملاوٹ کی شرح کو صفر فیصد پر لانے کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.