• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ ٹرافی کا افتتاح

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ ٹرافی کا افتتاح

لیہ(صبح پا کستان )پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ ٹرافی کا افتتاح،7ٹیموں کی شرکت،پنجاب کالج لیہ کے زیر اہتمام پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ ٹرافی کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ڈاکٹر گل عباس نے کیا

،پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں کل 7ٹی میں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب کالج لیہ،سپیرئیر کالج،گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج لیہ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ،زکریا کالج لیہ،مائی اکیڈیمی لیہ کی ٹی میں شامل ہیں ،افتتاحی تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اور مائی اکیڈمی کے درمیان ہوا ،گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج نے5اوور میں 51رنز جبکہ مائی اکیڈمی 36رنز بنا کر آءوٹ ہوگئی ،دوسرا میچ سپیریئر کالج اور زکریا کالج کے درمیان ہوا سپیریئر کالج 23رنز سے میچ جیت گئے،تیسرا میچ پنجاب کالج اور سپیریئر کالچ کے درمیان ہوا جو سپیریئر کالچ میچ جیت گئی ،آج سیمی فائنل میچز سپیریئر کالج ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ،گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے درمیان کھیلے جائیں گے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ڈاکٹر گل عباس نے اپنے خطاب میں کہا کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اداروں میں ہم نصابی سرگرمیاں بھی ضروری ہوتی ہیں جو طلبا کے ذہنی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ،کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے ملک میں بے راہ روی کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ ایک صحت مند معاشرہ وجود میں آتا ہے ،طلبا ء جہا ں اپنی تعلیمی قابلیت سے ملک و قوم و علاقہ کا نام روشن کرتے ہیں وہاں کھیلوں کے میدانوں کا آباد کرکے بھی اپنے علاقہ کا نام روشن کررہے ہوتے ہیں

رپورٹ ۔ رضوان مرزا ۔ پریس رپورٹر لیہ

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

ڈاکٹرطاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Next Post

صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار

Next Post
صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار

صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان )پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ ٹرافی کا افتتاح،7ٹیموں کی شرکت،پنجاب کالج لیہ کے زیر اہتمام پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمئن شپ ٹرافی کا افتتاح پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ڈاکٹر گل عباس نے کیا ،پنجاب انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں کل 7ٹی میں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب کالج لیہ،سپیرئیر کالج،گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج لیہ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ،زکریا کالج لیہ،مائی اکیڈیمی لیہ کی ٹی میں شامل ہیں ،افتتاحی تین میچ کھیلے گئے پہلا میچ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اور مائی اکیڈمی کے درمیان ہوا ،گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج نے5اوور میں 51رنز جبکہ مائی اکیڈمی 36رنز بنا کر آءوٹ ہوگئی ،دوسرا میچ سپیریئر کالج اور زکریا کالج کے درمیان ہوا سپیریئر کالج 23رنز سے میچ جیت گئے،تیسرا میچ پنجاب کالج اور سپیریئر کالچ کے درمیان ہوا جو سپیریئر کالچ میچ جیت گئی ،آج سیمی فائنل میچز سپیریئر کالج ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ،گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے درمیان کھیلے جائیں گے،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج ڈاکٹر گل عباس نے اپنے خطاب میں کہا کہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اداروں میں ہم نصابی سرگرمیاں بھی ضروری ہوتی ہیں جو طلبا کے ذہنی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ،کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے ملک میں بے راہ روی کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ ایک صحت مند معاشرہ وجود میں آتا ہے ،طلبا ء جہا ں اپنی تعلیمی قابلیت سے ملک و قوم و علاقہ کا نام روشن کرتے ہیں وہاں کھیلوں کے میدانوں کا آباد کرکے بھی اپنے علاقہ کا نام روشن کررہے ہوتے ہیں رپورٹ ۔ رضوان مرزا ۔ پریس رپورٹر لیہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.