• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شادی کے سات سال بعد،خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ، ماں اور بچے صحت مند

webmaster by webmaster
ستمبر 6, 2019
in جنوبی پنجاب
0
شادی کے سات سال بعد،خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ، ماں اور بچے صحت مند

سرگودھا ۔ شادی کے سات سال بعد خدا نے 6 بچوں کی پیدائش ، ماں اور بچے صحت مند،ہسپتال میں خصوصی تقریب کے بعد رخصت۔

نجی ٹی وی ’’آپ نیوز‘‘ کے مطابق سرگودھاکے نواحی علاقے پھلروان کے رھائشی وقار گھر خوشیوں سے جھوم اٹھا جب سرگودھا نجی ہسپتال میں اس کی بیگم ہنی کے ہاں 6 بچوں کے پیدا ہونے کی خبر آئی ،وقار کو شادی کے سات سال بعداللہ تعالی نے 6 بچوں سے نوازا، ڈاکٹروں کے مطابق بچے اور انکی ماں دونوں صحت یاب ہیں، بچوں کی پیدائش کے بعد بچوں کو ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ۔خوش نصیب خاندان کا تعلق پھلروان سے ہے، والدین اور عزیزواقارب خوشی سے نہال ہسپتال میں میٹھائیاں تقسیم کرتے رہے ،خوش نصیب جوڑے کی شادی کو سات سال ہو چکے تھے تاہم ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی اور پورا خاندان ان کے ہاں بچوں کی پیدائش کے لیے دعا گو تھا،اللہ نے سات سال بعد بیک وقت ان کی گود کو بچوں سے بھر دیا ،نومولود بچوں میں4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ بچوں کو وی آئی پی پروٹوکول میں ہسپتال سے رخصت کیا گیا ۔والدین نے میڈیا پر آنے سے معذرت کر لی۔

Post Views: 37
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: sargodha news
Previous Post

کشمیر ہماری شہہ رگ ہے کسی بھی حد تک جائیں گے، ترجمان پاک فوج

Next Post

کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے ، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ یوم شہداء کی تقریب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا خطاب

Next Post
کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے ، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ یوم شہداء کی تقریب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا خطاب

کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے ، کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ یوم شہداء کی تقریب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
سرگودھا ۔ شادی کے سات سال بعد خدا نے 6 بچوں کی پیدائش ، ماں اور بچے صحت مند،ہسپتال میں خصوصی تقریب کے بعد رخصت۔ نجی ٹی وی ’’آپ نیوز‘‘ کے مطابق سرگودھاکے نواحی علاقے پھلروان کے رھائشی وقار گھر خوشیوں سے جھوم اٹھا جب سرگودھا نجی ہسپتال میں اس کی بیگم ہنی کے ہاں 6 بچوں کے پیدا ہونے کی خبر آئی ،وقار کو شادی کے سات سال بعداللہ تعالی نے 6 بچوں سے نوازا، ڈاکٹروں کے مطابق بچے اور انکی ماں دونوں صحت یاب ہیں، بچوں کی پیدائش کے بعد بچوں کو ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ۔خوش نصیب خاندان کا تعلق پھلروان سے ہے، والدین اور عزیزواقارب خوشی سے نہال ہسپتال میں میٹھائیاں تقسیم کرتے رہے ،خوش نصیب جوڑے کی شادی کو سات سال ہو چکے تھے تاہم ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی اور پورا خاندان ان کے ہاں بچوں کی پیدائش کے لیے دعا گو تھا،اللہ نے سات سال بعد بیک وقت ان کی گود کو بچوں سے بھر دیا ،نومولود بچوں میں4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ بچوں کو وی آئی پی پروٹوکول میں ہسپتال سے رخصت کیا گیا ۔والدین نے میڈیا پر آنے سے معذرت کر لی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.