لیہ (صبح پا کستان ) ممبر صوبائی اسمبلی ملک احمد علی اولکھ نے گزشتہ روز جمن شاہ میں سینئر صحافی سعید احمد باروی سے ملاقات کی اور انکے والد محترم صوفی اللہ بخش باروی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا ا ظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت ودرجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔ انکے بیٹے ملک محمد عثمان اولکھ ایڈووکیٹ بھی ہمراہ تھے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










