• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں سانپ کاٹنے سے مرنے والے مریض کے واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

webmaster by webmaster
اگست 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں سانپ کاٹنے سے مرنے والے مریض کے واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان وقاص رشید نے سانپ کے کاٹنے سے منظر عباس کی موت اور واقعے کا نوٹس لے لیا ہے

انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر صدر عثمان جلیس کو فوری طو رپر ہسپتال کا دورہ کر کے واقعہ کی تفصیلات معلوم کرنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے دورہ کر کے ایم ایس اور دیگر ڈاکٹرز سے معلومات حاصل کیں انکوائری رپورٹ کے بعدذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا علاوہ ازیں ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے مریض منظر عباس کی موت کے واقعہ پر ابتدائی رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 27 اگست کو دس بجکر 57منٹ پر موضع نواں جنوبی بستی تالپور کے منظر عباس کو ہسپتال لایاگیا جہاں مریض کو ضروری علاج معالجہ او رٹیسٹ کیے گئے رپورٹ کے مطابق کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر فیضان مصطفی اور دیگر سٹاف کی طرف سے مریض کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی گئیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور 28اگست کو صبح 5بجکر 45منٹ پر فوت ہو گئے انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں سانپ کاٹنے کی ویکسین میڈیکل ایمرجنسی میں موجود ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈاکٹر گل حسن شاہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے کمیٹی میں سینئر رجسٹرار سرجری ڈاکٹر محمد عاصم بھٹی اورکنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر ساجد حسین کوشامل کیاگیا ہے

دریں اثنا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چوبیس گھنٹے کے اندر رپورٹ پیش کرے گی ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعہ میں غفلت اور کوتاہی ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔ بیٹ گجی حفاظتی بند میں دریائی کٹاءو سے شگا ف پڑنے پر پتھر ڈالنے کا آپریشن مکمل

Next Post

تایا جی اور بیعت .. تحریر ریاض بھٹی

Next Post
جھوکا ں تھیسن آباد ول  … تحریر . ریاض بھٹی

تایا جی اور بیعت .. تحریر ریاض بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان وقاص رشید نے سانپ کے کاٹنے سے منظر عباس کی موت اور واقعے کا نوٹس لے لیا ہے انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر صدر عثمان جلیس کو فوری طو رپر ہسپتال کا دورہ کر کے واقعہ کی تفصیلات معلوم کرنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے دورہ کر کے ایم ایس اور دیگر ڈاکٹرز سے معلومات حاصل کیں انکوائری رپورٹ کے بعدذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا علاوہ ازیں ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر شاہد حسین مگسی نے مریض منظر عباس کی موت کے واقعہ پر ابتدائی رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 27 اگست کو دس بجکر 57منٹ پر موضع نواں جنوبی بستی تالپور کے منظر عباس کو ہسپتال لایاگیا جہاں مریض کو ضروری علاج معالجہ او رٹیسٹ کیے گئے رپورٹ کے مطابق کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر فیضان مصطفی اور دیگر سٹاف کی طرف سے مریض کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی گئیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے اور 28اگست کو صبح 5بجکر 45منٹ پر فوت ہو گئے انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں سانپ کاٹنے کی ویکسین میڈیکل ایمرجنسی میں موجود ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈاکٹر گل حسن شاہ کی سربراہی میں کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے کمیٹی میں سینئر رجسٹرار سرجری ڈاکٹر محمد عاصم بھٹی اورکنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر ساجد حسین کوشامل کیاگیا ہے دریں اثنا ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان وقاص رشید نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو چوبیس گھنٹے کے اندر رپورٹ پیش کرے گی ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعہ میں غفلت اور کوتاہی ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.