• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک سرور شہید ۔ ایم ایم روڈ ، تلہ گنگ روڈ پر دو مختلف حادثات , تین افراد جاں بحق 25 افراد زخمی

webmaster by webmaster
اگست 26, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک سرور شہید ۔ ایم ایم روڈ ،  تلہ گنگ روڈ پر دو مختلف حادثات ,  تین افراد جاں بحق 25 افراد زخمی

چوک سرور شہید{ صبح پا کستان}ایم ایم روڈ پر دو مختلف حادثات میں تین افرداد جاں بحق ، پچیس زخمی
ایکسیڈنٹ کا ایک واقعہ چوک سرور شہید کے قریب ایم ایم روڈ پر پیش اآیا جہاں اڈہ لونی والا پر سواریوں سے بھری بس ٹرالر سے ٹکرا گئی. مسافر بس ڈیرہ اسمعیل خان سے اوکاڑہ جا رہی تھی ۔ حادثہ میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے . زخمی ہونے والے افراد میں سے تین کی حالت نازک نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا

جبکہ دوسرا واقعے میں تلہ گنگ روڈ پر دھرابی کے قریب بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چوک سرور شہید میں لونی اڈے کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم ہوگیا ،حادثے میں 3 افراد اور10 زخمی ہو گئے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق بس ڈیرہ اسماعیل خان سے اوکاڑہ جارہی تھی ،حادثہ تیز رفتاری اور غلط اوورٹیک کرنے سے پیش آیا،زخمیوں اور میتوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ چکوال میں تلہ گنگ روڈپردھرابی کے قریب بس پل سے نیچے جاگری ، حادثے میں 15 سے زائدمسافرزخمی ہو گئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،بس کوحادثہ لیہ سے راولپنڈی جاتے ہوئے پیش آیا۔

Post Views: 30
Tags: chok sarver shaheed news
Previous Post

مودی کو ایوارڈ دینے پر چیئرمین سینیٹ نے یو اے ای کا دورہ احتجاجاً منسوخ کردیا

Next Post

مریم نواز ایک ارب کے اثاثوں کی مالک ہیں،نیب کو تفصیلات موصول

Next Post
ن لیگ کی سوشل میڈ یا ٹیم سے مخالفین ڈرتے ہیں اس لیے ہمارے لوگوں کو گھروں سے اٹھا یا جاتا ہے :مریم نواز

مریم نواز ایک ارب کے اثاثوں کی مالک ہیں،نیب کو تفصیلات موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک سرور شہید{ صبح پا کستان}ایم ایم روڈ پر دو مختلف حادثات میں تین افرداد جاں بحق ، پچیس زخمی ایکسیڈنٹ کا ایک واقعہ چوک سرور شہید کے قریب ایم ایم روڈ پر پیش اآیا جہاں اڈہ لونی والا پر سواریوں سے بھری بس ٹرالر سے ٹکرا گئی. مسافر بس ڈیرہ اسمعیل خان سے اوکاڑہ جا رہی تھی ۔ حادثہ میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے . زخمی ہونے والے افراد میں سے تین کی حالت نازک نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسرا واقعے میں تلہ گنگ روڈ پر دھرابی کے قریب بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوک سرور شہید میں لونی اڈے کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم ہوگیا ،حادثے میں 3 افراد اور10 زخمی ہو گئے ،ریسکیو ذرائع کے مطابق بس ڈیرہ اسماعیل خان سے اوکاڑہ جارہی تھی ،حادثہ تیز رفتاری اور غلط اوورٹیک کرنے سے پیش آیا،زخمیوں اور میتوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ چکوال میں تلہ گنگ روڈپردھرابی کے قریب بس پل سے نیچے جاگری ، حادثے میں 15 سے زائدمسافرزخمی ہو گئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،بس کوحادثہ لیہ سے راولپنڈی جاتے ہوئے پیش آیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.