• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میرا شہر میری ذمہ داری… تحریر : سید عمران علی شاہ

webmaster by webmaster
اگست 20, 2019
in کالم
1
میرا شہر میری ذمہ داری… تحریر : سید عمران علی شاہ

"گلیوں میں تعفن ہے، دم میرا گھٹا ہے
شہر میرا گند کے ڈھیروں سے اٹا ہے”
صفائی نصف ایمان ہے، اور اس میں کوئی شک نہیں ہے اور اسی صفائی ستھرائی کے کام کو سرانجام دینے کے لیے میونسپل کمیٹی /بلدیہ نامی ادارہ ہوتا ہے کہ جس کا کام ہی شہر یا علاقے میں باقائدگی سے صفائی و ستھرائی کرنا ہوتا ہے تاکہ ماحول گندگی سے محفوظ ہو اور لوگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھا جائے، کیونکہ بیماریوں کی وجہ سے کم آمدن اور متوسط طبقے کے لوگوں کے اخراجات بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کی معاشی بدحالی کا باعث بنتا ہے، جس کے اثرات قومی معیشت پر بھی پڑتے ہیں،
ہمارا شہر لیہ بہت تاریخی اہمیت کا حامل ہے، ادب، تعلیم اور کھیلوں کے شعبے کامیابیوں کی بناء پر اپنا ایک اہم مقام رکھتا ہے، لیہ کا حوالہ بڑے ادیب، شعراء، اعلیٰ عسکری و سول افسران اور صحافی رہے ہیں، لیکن اس خوبصورت شہر کا حسن اداروں اور غیر سنجیدہ عوامی نمائندوں و ارکان اسمبلی کی عدم توجہ کے باعث دن بدن ماند پڑتا جا رہا ہے، سڑکیں نا ہونے کے برابر ہیں، گلیاں یا تو سرے سے نہیں ہیں اور جو ہیں وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی داستان غم سناتی ہیں، اور ان سب سے آگے میونسپل کمیٹی ہے، آپ شہر کے کسی کونے میں چلے جائیں گندگی آپ کا بھرپور استقبال کرے گی، شہر کے مختلف حصوں کی تصاویر میری پوسٹ میں موجود ہیں،لیہ شہر کو اپنے منتخب نمائندوں کی شفقت بھری نظر اور مسلسل تعاون درکا ہے،
جہاں ایک طرف ادارے اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام ہیں، وہاں شہریوں کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنےکی اشد ضرورت ہے
میری شہریوں سے گزارش ہے کہ آپ اپنی اپنی سطح پر اپنے اہلیان علاقہ کو بھی آگاہی دیں کہ، اپنے علاقے کی صفائی ستھرائی کا خیال خود بھی رکھیں، اپنے گھر کے کوڑا کرکٹ گلی کے بجائے مخصوص کردہ مقام پر پھینکیں سب کچھ اداروں نے نہیں لوگوں نے بھی ماحول کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے،پلاسٹک بیگ ہمارا اور ہماری آنے والی نسلوں کا بد ترین دشمن ہے، آپ اس کے استعمال کی روک تھام میں اپنا حصہ ڈالیں

سید عمران علی شاہ

Tags: column by imran shah
Previous Post

لیہ کے مسائل اور حکومت کی ایک سالہ کار کردگی ؟ میزبان ۔ انجم صحرائی

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک اور آر پی او عمران احمر کا دورہ لیہ

Next Post
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک اور آر پی او عمران احمر کا دورہ لیہ

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک اور آر پی او عمران احمر کا دورہ لیہ

Comments 1

  1. Shafiq Rasool says:
    6 سال ago

    جس طرح اپنے گھر کو صاف ستھرا رکھتے ہیں تو گلی محلے کو بھی صاف ستھرا رکھیں

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
"گلیوں میں تعفن ہے، دم میرا گھٹا ہے شہر میرا گند کے ڈھیروں سے اٹا ہے" صفائی نصف ایمان ہے، اور اس میں کوئی شک نہیں ہے اور اسی صفائی ستھرائی کے کام کو سرانجام دینے کے لیے میونسپل کمیٹی /بلدیہ نامی ادارہ ہوتا ہے کہ جس کا کام ہی شہر یا علاقے میں باقائدگی سے صفائی و ستھرائی کرنا ہوتا ہے تاکہ ماحول گندگی سے محفوظ ہو اور لوگوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھا جائے، کیونکہ بیماریوں کی وجہ سے کم آمدن اور متوسط طبقے کے لوگوں کے اخراجات بڑھنے کے ساتھ ساتھ ان کی معاشی بدحالی کا باعث بنتا ہے، جس کے اثرات قومی معیشت پر بھی پڑتے ہیں، ہمارا شہر لیہ بہت تاریخی اہمیت کا حامل ہے، ادب، تعلیم اور کھیلوں کے شعبے کامیابیوں کی بناء پر اپنا ایک اہم مقام رکھتا ہے، لیہ کا حوالہ بڑے ادیب، شعراء، اعلیٰ عسکری و سول افسران اور صحافی رہے ہیں، لیکن اس خوبصورت شہر کا حسن اداروں اور غیر سنجیدہ عوامی نمائندوں و ارکان اسمبلی کی عدم توجہ کے باعث دن بدن ماند پڑتا جا رہا ہے، سڑکیں نا ہونے کے برابر ہیں، گلیاں یا تو سرے سے نہیں ہیں اور جو ہیں وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی داستان غم سناتی ہیں، اور ان سب سے آگے میونسپل کمیٹی ہے، آپ شہر کے کسی کونے میں چلے جائیں گندگی آپ کا بھرپور استقبال کرے گی، شہر کے مختلف حصوں کی تصاویر میری پوسٹ میں موجود ہیں،لیہ شہر کو اپنے منتخب نمائندوں کی شفقت بھری نظر اور مسلسل تعاون درکا ہے، جہاں ایک طرف ادارے اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام ہیں، وہاں شہریوں کو اپنے گریبان میں بھی جھانکنےکی اشد ضرورت ہے میری شہریوں سے گزارش ہے کہ آپ اپنی اپنی سطح پر اپنے اہلیان علاقہ کو بھی آگاہی دیں کہ، اپنے علاقے کی صفائی ستھرائی کا خیال خود بھی رکھیں، اپنے گھر کے کوڑا کرکٹ گلی کے بجائے مخصوص کردہ مقام پر پھینکیں سب کچھ اداروں نے نہیں لوگوں نے بھی ماحول کی بہتری میں اپنا کردار ادا کرنا ہے،پلاسٹک بیگ ہمارا اور ہماری آنے والی نسلوں کا بد ترین دشمن ہے، آپ اس کے استعمال کی روک تھام میں اپنا حصہ ڈالیں

سید عمران علی شاہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.