• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چنیوٹ میں مسافر بس اور رکشہ میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
اگست 8, 2019
in First Page, لاہور
0
چنیوٹ میں مسافر بس اور رکشہ میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق

چنیوٹ: جھنگ روڈ پر مسافر بس اور چنگ چی رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ بھوانہ کے علاقے میں جھنگ روڈ پر پیش آیا جہاں لاہور جانے والی بس سامنے سے آنے والے چنگ چی رکشہ سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں 5 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال کے شعبہ پوسٹ مارٹم منتقل کردیا گیا ہے جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

Post Views: 38
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: chanyot news
Previous Post

نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

Next Post

لیہ ۔ درجہ چہارم کا ملازم تیزاب واش روم صاف کرتے بےہوش ہوگیا،سی ای او تعلیم سمیت سبھی واقعہ سے لاعلم

Next Post
لیہ ۔ درجہ چہارم کا ملازم تیزاب واش روم صاف کرتے بےہوش ہوگیا،سی ای او تعلیم سمیت سبھی واقعہ سے لاعلم

لیہ ۔ درجہ چہارم کا ملازم تیزاب واش روم صاف کرتے بےہوش ہوگیا،سی ای او تعلیم سمیت سبھی واقعہ سے لاعلم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چنیوٹ: جھنگ روڈ پر مسافر بس اور چنگ چی رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ بھوانہ کے علاقے میں جھنگ روڈ پر پیش آیا جہاں لاہور جانے والی بس سامنے سے آنے والے چنگ چی رکشہ سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں 5 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال کے شعبہ پوسٹ مارٹم منتقل کردیا گیا ہے جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.